حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِیْلُ
ḤasbunAllahu wa ni‘mal Wakīl.
Sufficient for us is Allah, and [He is] the best Disposer of affairs.
الله ہمیں کافی ہے اور وہی بہترین کار ساز ہے
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 4563
صحیح البخاری: 4563
Background & narration
Ibn Abbās (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘The words, Sufficient for us is Allah, and [He is] the best Disposer of affairs. was uttered by Ibrāhīm (a.s) when he was thrown in the fire. It was also uttered by Muḥammad (s.a.w) when the people said to frighten the believers, ‘A great army is gathering against you, therefore, fear them,’ but it only increased their faith and they said: ‘Allah is Sufficient for us, and He is the Best Disposer of Affairs.’ [Āli ‘Imrān: 173][Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 4563]
حضرت ابن عباس رضی الله عنه سے روایت ہے که کلمه حَسْبُنَا اللهُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ۔ الله ہمیں کافی ہے اور وہی بہترین کار ساز ہے۔ ابراہیم علیه السلام نے اس وقت کہا تھا جب ان کو آگ میں ڈالا گیا تھا اور یہی کلمه محمد صلی الله علیه وسلم نے اس وقت کہا تھا جب لوگوں نے مسلمانوں کو ڈرانے کے لیے کہا تھا که "لوگوں (یعنی قریش) نے تمہارے خلاف بڑا سامان جنگ اکٹھا کر رکھا ہے، ان سے ڈرو لیکن اس بات نے ان مسلمانوں کا ایمان اور بڑھا دیا اور یه مسلمان بولے که ہمارے لیے الله کافی ہے اور وہی بہترین کارساز ہے"۔ (اٰل عمران: 173) (صحیح البخاری: 4563)