Relief from Sorrow and Distress

رنج و غم کے ازالے کے لئے

رنج و غم کے ازالے کے لئے

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلَهُ وَاَرِحْنَا مِنْهُ

O Allah! Forgive us and him, and grant us ease/happiness through him.

اے اللہ! ہمیں اور اسے بخش دے اور ہمیں اس سے راحت عطا کر

[Al-Tarikh al-Kabir by al-Bukhari:308]

[التاریخ الکبیر للبخاری:308]

Background & narration

An individual from the Ansar narrated that whenever Abu Huraira رضي الله عنه would become extremely annoyed with someone or consider them a burden, he would say: اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلَہُ وَاَرِحْنَا مِنْہُ 'O Allah, forgive us and him, and grant us relief from him.' ]Al-Tarikh Al-Kabir by Al-Bukhari: 308[."

٭ انصار میں سے ایک شخص سے روایت ہے کہ ابوہریرہ t جب کسی شخص سے بہت تنگ آجاتے اور اس کو مصیبت خیال کرتے تو کہتے : ٠ اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلَہُ وَاَرِحْنَا مِنْہُ.]التاریخ الکبیر للبخاری:308[ اے اللہ !ہمیں اور اسے بخش دے اور ہمیں اس سے راحت عطا کر۔

Found in