إِنَّمَآ أَشْكُوا۟ بَثِّى وَحُزْنِىٓ إِلَى ٱللَّهِ
Innamā ashkū bath-thī wa ḥuznī ilAllāh.
I only complain of my suffering and my grief to Allah
بے شک میں اپنی بے قراری اور غم کا شکوه الله ہی سے کرتا ہوں
Yūsuf: 86
یوسف: 86
Background & narration
When Prophet Ya‘qūb (a.s) was deeply grieved by the hurtful actions of his sons, he said: I only complain of my suffering and my grief to Allah. [Yūsuf: 86]
حضرت یعقوب ؑ نے اپنے بیٹوں سے ملنے والی اذیت اور شدید غم میں یه کہا اِنَّمَآ اَشْکُوْا بَثِّیْ وَ حُزْنِیْ اِلَی اللهِ o بے شک میں اپنی بے قراری اور غم کا شکوه الله ہی سے کرتا ہوں۔ (یوسف: 86)