لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
There is no god but Allah, the Forbearing, the Generous. Glory be to Allah, the Lord of the Mighty Throne, and all praise is due to Allah, the Lord of the Worlds.
اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، وہ نہایت بردبار نہایت کرم والا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں وہ بلند و بالا اور عظمت والا ہے، اللہ ہر عیب اور نقص سے پاک ہے، وہ ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا رب ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
[مسند احمد:712]
Background & narration
Ali رضي الله عنه narrated that the Messenger of Allah ﷺ once said to me: "Shall I not teach you some words that, when you say them, your sins will be forgiven, even though your sins have already been forgiven? Say these words: لَا اِلٰہَ ِالَّااللّٰہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ سُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ." ]Musnad Ahmad: 712[
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: "کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھا دوں کہ جب تم انہیں زبان سے ادا کرلو تو تمہارے گناہ معاف کر دیے جائیں، حالانکہ تمہارے گناہ پہلے ہی معاف ہو چکے ہیں؟ یہ کلمات کہہ لیا کرو: ٠ لَا اِلٰہَ ِالَّااللّٰہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ سُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ." ]مسند أحمد: 712[