When Leaving Your Home

When Leaving Your Homeگھر سے نکلتے وقت کی دعا

When Leaving Your Home

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

بِسْمِ اللهِ تَوَكَّلْتُ عَلَی ﷲِ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ

In the name of Allah, I trust in Allah; there is no might and no power but in Allah.

الله کے نام کے ساتھ ، میں الله ہی پر بھروسہ کرتا ہوں ، الله کی مدد کے بغیر (کسی میں) نیکی کرنے کی اور گناہوں سے بچنے کی طاقت نہیں۔

(سنن أبی داؤد: 5095) ضعیف

Found in