Morning SupplicationsMorning Supplications

Morning Supplicationsصبح کے اذکار

سَمِعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللهِ وَ حُسْنِ بَلاَئِهِ عَلَیْنَا، رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَ اَفْضِلْ عَلَیْنَا عَائِذًا بِاللهِ مِنَ النَّارِ

Sami‘a sāmiu(n)m bi ḥamdillāhi wa ḥusni balā’ihi ‘alainā, rabbana ṣāḥibnā wa afḍil ‘alainā ‘ā’idha(n)m billahi min an-nāri.

* Supplication of a Traveler in the Morning: He who listens has heard the praise of Allah and (the confession of) His favours upon us. Our Lord, be with us, bestow favours upon us. I seek refuge in Allah from the fire.

* سفر کے دوران صبح کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم درج ذیل دعا کرتے تھے: سن لیا سننے والے نے اللہ کی حمد اور اس کی نعمتوں کی خوبی کے اقرار کو اے اللہ! ہمارے ساتھ رہ اور ہم پر فضل کر، اس حال میں کہ ہم جہنم سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں

Ṣaḥīḥ Muslim: 6900

صحیح مسلم: 6900

Background & narration

Supplication of a Traveler in the Morning: Abū Hurairah (r.a) narrated that when the Messenger of Allah (s.a.w) travelled, he would supplicate in the morning, He who listens has heard the praise of Allah and (the confession of) His favours upon us. Our Lord, be with us, bestow favours upon us. I seek refuge in Allah from the fire. [Ṣaḥīḥ Muslim: 6900]

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کے وقت سفر کرتے تو فرماتے تھے: سَمِعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللهِ وَ حُسْنِ بَلاَئِهِ عَلَیْنَا، رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَ اَفْضِلْ عَلَیْنَا عَائِذًا بِاللهِ مِنَ النَّارِ۔ سن لیا سننے والے نے اللہ کی حمد اور اس کی نعمتوں کی خوبی کے اقرار کو۔ اے اللہ! ہمارے ساتھ رہ اور ہم پر فضل کر، اس حال میں کہ ہم جہنم سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ (صحیح مسلم: 6900)

Found in