اَللهُ اَكْبَرُ، اَللهُ اَكْبَرُ،اَللهُ اَكْبَرُ،سُبْحَانَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ھٰذَا وَمَاكُنَّا لَهُ مُقْرِنِیْنَ وَاِنَّا اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ فِیْ سَفَرِیْ ھٰذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوٰی وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰی ، اَللّٰهُمَّ ھَوِّنْ عَلَیْنَا السَّفَرَ وَاطْوِ لَنَا الْبَعِیْدَ، اَللّٰهُمَّ اَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَالْخَلِیْفَةُ فِی الْاَھْلِ، اَللّٰهُمَّ اصْحَبْنَا فِیْ سَفَرِنَا وَاخْلُفْنَا فِیْ اَهْلِنَا
Allah is the greatest, Allah is the greatest, Allah is the greatest. Exalted is He who has subjected this to us, and we could not have [otherwise] subdued it. And indeed we, to our Lord, will [surely] return. O Allah, we ask You for righteousness and taqwa in this journey of ours, and we ask You for deeds which please You. O Allah, facilitate our journey and let us cover the distances quickly. O Allah, You are The Companion on the journey and The Successor over the family. O Allah, be our Companion on our journey and our Successor over our family.
الله سب سے بڑا ہے، الله سب سے بڑا ہے، الله سب سے بڑا ہے، پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے لیے مسخر کر دیا حالانکہ ہم اس کو قابو میں لانے والے نہ تھے اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اے الله میں آپ سے اپنے اس سفر میں نیکی تقوی اور آپ کو راضی کرنے والے اعمال کا سوال کرتا ہوں۔ اے الله اس سفر کو ہم پر آسان فرما اور جگہ کی دوریاں ہمارے لیے لپیٹ دے۔ اے الله سفر میں تو میرا رفیق ہے اور میرے اہل خانہ کا جانشین ہے۔ اے الله سفر میں ہماری رفاقت فرمااور ہمارے پیچھے ہمارے اہل خانہ میں ہماری جانشینی فرما۔
(مسند احمد،ج: 10،6311)