اَللَّھُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَمَااَظَلَّتْ وَرَبَّ الْاَرَضِیْنَ السَّبْعِ وَمَا اَقَلَّتْ وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا اَذَرَّتْ وَرَبَّ الشَّیَاطِیْنِ وَمَااَضَلَّتْ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ خَیْرَهَا وَخَیْرَ مَا فِیْهَا وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِیْهَا
O Allah, Lord of the seven heavens and all that they envelop, Lord of the seven earths and all that they carry, Lord of the winds and all whom they whisk away, Lord of the devils and all whom they misguide. I ask You for the goodness of this village and for all the goodness found within it and I take refuge with You from the evil of this village and from all the evil found within it.
اے الله! اے ساتوں آسمانوں کے رب اور جن چیزوں پر انہوں نے سایہ کیا ہے اور ساتوں زمینوں کے رب اور جن چیزوں کو انہوں نے اٹھایا ہے اور ہواؤں کے رب اور جو کچھ انہوں نے اڑایا ہے اور شیطانوں کے رب اور جنہیں انہوں نے گمراہ کیا ہے بے شک میں تجھ سے اس بستی کی خیر اور جو اس میں ہے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر سے اور ان چیزوں کے شر سے جو اس میں ہے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
(السلسلة الصحیحة:2759)
Background & narration
Abu Lubabah bin Abd al-Mundhir رضي الله عنه narrated that when the Prophet ﷺ intended to enter a village, he would recite this supplication before entering: ٠ اَللَّھُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَمَا اَظَلَّتْ وَرَبَّ الْاَرْضِیْنَ السَّبْعِ وَمَا اَقَلَّتْ وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا اَذَرَّتْ وَرَبَّ الشَّیَاطِیْنِ وَمَا اَضَلَّتْ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ خَیْرَہَا وَخَیْرَ مَا فِیْہَا وَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّہَا وَشَرِّ مَا فِیْہَا. "O Allah, Lord of the seven heavens and what they have overshadowed, Lord of the seven earths and what they have carried, Lord of the winds and what they have scattered, and Lord of the devils and those they have misled, I ask You for the good of this town and the good of what is in it, and I seek refuge with You from its evil and the evil of what is in it." ]Al-Silsilah al-Saheehah: 2759[.
ابو لبابہ بن عبد المنذرtسے روایت ہے کہ رسول اللہe جب کسی گاؤں میں داخل ہونا چاہتے تو اس میں داخل ہونے سے پہلے یہ دعا پڑھتے تھے: ٠ اَللَّھُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَمَا اَظَلَّتْ وَرَبَّ الْاَرْضِیْنَ السَّبْعِ وَمَا اَقَلَّتْ وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا اَذَرَّتْ وَرَبَّ الشَّیَاطِیْنِ وَمَا اَضَلَّتْ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ خَیْرَہَا وَخَیْرَ مَا فِیْہَا وَاَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّہَا وَشَرِّ مَا فِیْہَا. اے اللہ! اے ساتوں آسمانوں کے رب اور جن چیزوں پر انہوں نے سایہ کیا ہے اور ساتوں زمینوں کے رب اور جن چیزوں کو انہوں نے اٹھایا ہے اور ہواؤں کے رب اور جو کچھ انہوں نے اڑایا ہے اور شیاطین کے رب اور جنہیں انہوں نے گمراہ کیا ہے ۔بے شک میں تجھ سے اس بستی کی خیر اورجو اس میں ہے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شرسے اور ان چیزوں کے شر سے جو اس میں ہے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ ] السلسلة الصحیحة: 2759[