اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
A‘ūdhu bi Kalimātillāhit Tāmmāti min Sharri mā Khalaqa. (Once in the evening)
I seek refuge in the complete, perfect words of Allah from the evil of what He has created. (Once in the evening)
میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے تمام کلمات کے ساتھ، ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے (ایک بار)
Ṣaḥīḥ Muslim: 6880
صحیح مسلم: 6880
Background & narration
Abū Hurairah (r.a) said, a man came to the Messenger of Allah (s.a.w) and said, ‘O Messenger of Allah (s.a.w), what agony I suffered last night from a scorpion which stung me!’ He (s.a.w) said, ‘If you had said in the evening, I seek refuge in the complete, perfect words of Allah from the evil of what He has created. it would not have harmed you’. [Ṣaḥīḥ Muslim: 6880]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے بڑی تکلیف پہنچی ہے اس بچھو سے جس نے کل رات مجھے کاٹا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اگر تو شام کو یہ کہہ لیتا اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے تمام کلمات کے ساتھ، ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے۔ تو وہ تجھے ضرر نہ دیتا۔(شام ایک بار) (صحیح مسلم: 6880)