حضرت سعد بن ابی ذ (رض) کی حدیث

Musnad Imam Ahmad · Chapter 372 · 1 hadith

16130Musnad Imam Ahmad

حضرت سعد بن ابی ذ (رض) کی حدیث

حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى قَالَ أَنَا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُنِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ قَالَ قَدِمْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَسْلَمْتُ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ اجْعَلْ لِقَوْمِي مَا أَسْلَمُوا عَلَيْهِ مِنْ أَمْوَالِهِمْ فَفَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاسْتَعْمَلَنِي عَلَيْهِمْ ثُمَّ اسْتَعْمَلَنِي أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ ثُمَّ اسْتَعْمَلَنِي عُمَرُ مِنْ بَعْدِهِ

حضرت سعد بن ابوذباب ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر اسلام قبول کرلیا اور عرض کیا یا رسول اللہ! میری قوم کے لوگ زکوٰۃ کا جو مال نکالتے ہیں، مجھے ان پر ذمہ دار بنادیا، نبی ﷺ کے بعد حضرت صدیق اکبر نے اور ان کے بعد حضرت عمر فاروق نے بھی مجھے اس خدمت پر برقرار رکھا۔