حضرت عبیدہ بن عمرو کی حدیث۔

Musnad Imam Ahmad · Chapter 210 · 1 hadith

15386Musnad Imam Ahmad

حضرت عبیدہ بن عمرو کی حدیث۔

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ خُثَيْمٍ الْهِلَالِيُّ قَالَ سَمِعْتُ جَدَّتِي رَبِيعَةَ ابْنَةَ عِيَاضٍ قَالَتْ سَمِعْتُ جَدِّي عُبَيْدَةَ بْنَ عَمْرٍو الْكِلَابِيَّ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَأَسْبَغَ الْوُضُوءَ قَالَ وَكَانَتْ رِبْعِيَّةُ إِذَا تَوَضَّأَتْ أَسْبَغَتْ الْوُضُوءَ

حضرت عبیدہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ نبی ﷺ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا آپ نے خوب اچھی طرح مکمل وضو کیا راوی کہتے ہیں میری دادی رابعیہ بھی خوب کامل وضو کرتی تھیں۔