حضرت حارث بن جبلہ یاجبلہ بن حارث (رض) کی حدیث

Musnad Imam Ahmad · Chapter 962 · 1 hadith

22699Musnad Imam Ahmad

حضرت حارث بن جبلہ یاجبلہ بن حارث (رض) کی حدیث

مسنگ

حضرت حارث بن جبلہ ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ بارگاہ رسالت میں نے عرض کیا کہ آپ مجھے کوئی دعاء سکھا دیجئے جو میں سوتے وقت پڑھ لیا کروں نبی کریم ﷺ نے فرمایا سورت الکافرون پڑھ لیا کرو اور اس آخری آیت پڑھتے پڑھتے سوجایا کرو کہ یہ شرک سے برأت کا اعلان ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے کہ البتہ میرے والد صاحب نے علی بن مدینی کے حوالے سے یہ حدیث مسئلہ خلق قرآن میں آزمائش سے پہلے بیان کی تھی۔