لباس کا بیان

Sunan At-Tirmidhi · Chapter 22 · 75 hadiths · Page 3 of 4

1759Sunan At-Tirmidhi

مصنوعی بال جوڑنے کے بارے میں

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَعَنَ اللَّهُ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ، وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ ، قَالَ نَافِعٌ: الْوَشْمُ فِي اللِّثَةِ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ عَائِشَةَ، وَابْنِ مَسْعُودٍ، وَأَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ، وَمَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، وَمُعَاوِيَةَ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے بال میں جوڑے لگانے والی، بال میں جوڑے لگوانے والی، گدنا گوندنے والی اور گدنا گوندوانے والی پر لعنت بھیجی ہے ۔ نافع کہتے ہیں: گدنا مسوڑے میں ہوتا ہے ١ ؎۔

Sayyidina lbn Umar reported that the Prophet ﷺ said, “Allah has cursed the woman who pastes false hair and the woman who gets it done, and the woman tatooist and the woman who gets it done.” Nafi’ said that tattooing is in the gums. [Bukhari 5937]

صحيح، ابن ماجة (1987)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1759
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں عائشہ، ابن مسعود، اسماء بنت ابی بکر، ابن عباس، معقل بن یسار اور معاویہ ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ غالب احوال کے تحت ہے ورنہ جسم کے دوسرے حصوں پر بھی گدنا گوندنے کا عمل ہوتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٨٣ (٥٩٣٧)، و ٨٥ (٥٩٤٠، ٥٩٤٢)، و ٨٧ (٥٩٤٧)، صحیح مسلم/اللباس ٣٣ (٢١٢٤)، سنن ابی داود/ الترجل ٥ (٤١٦٨)، (٢٧٨٤)، سنن النسائی/الزینة ٢٣ (٥٠٩٨)، ٧٢ (٥٢٥٣)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٥٢ (١٩٨٧) (تحفة الأشراف: ٧٩٣٠)، و مسند احمد (٢/٢١) ویأتي في الأدب ٣٣ (برقم ٢٧٨٣) (صحیح )
1760Sunan At-Tirmidhi

ریشمی زین کی ممانعت

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاق الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ، عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رُكُوبِ الْمَيَاثِرِ ، قَالَ: وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ، قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ عَلِيٍّ، وَمُعَاوِيَةَ، وَحَدِيثُ الْبَرَاءِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ رَوَى شُعْبَةُ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ نَحْوَهُ، وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ.

براء بن عازب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم کو ریشمی زین پر سوار ہونے سے منع فرمایا: راوی کہتے ہیں: اس حدیث میں ایک قصہ مذکور ہے۔

Sayyidina Bara ibn Aazib (RA) said that Allah’s Messenger ﷺ disallowed riding on silken saddle cloths. [Bukhari 1239, Muslim 2066]

صحيح آداب الزفاف (125)، المشکاة (4358 / التحقيق الثانی)، الصحيحة (2396)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1760
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - براء ؓ کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں علی اور معاویہ ؓ سے بھی روایت ہے، شعبہ نے بھی اشعث بن ابی شعثاء سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے، اس حدیث میں ایک قصہ مذکور ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النکاح ٧١ (٥١٧٥)، والأشربة ٢٨ (٥٦٣٥)، والمرضی ٤ (٥٦٥٠)، واللباس ٢٨ (٥٨٣٨)، و ٣٦ (٥٨٤٩)، و ٤٥ (٥٨٦٣)، والأدب ١٢٤ (٦٢٢٢)، صحیح مسلم/اللباس ٢ (٢٠٦٦)، (تحفة الأشراف: ١٩١٦)، و مسند احمد (٤/٢٨٤، ٢٩٩) وکلہم في سیاق طویل منہ ہذا الشق (صحیح )
1761Sunan At-Tirmidhi

نبی کریم ﷺ کا بستر مبارک

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنَّمَا كَانَ فِرَاشُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ أَدَمٌ حَشْوُهُ لِيفٌ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ حَفْصَةَ، وَجَابِرٍ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جس بچھونے پر سوتے تھے وہ چمڑے کا تھا، اس کے اندر کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی۔

Sayyidah Ayshah (RA) said, “The bed on which Allah’s Messenger ﷺ slept was made of leather and it was stuffed with cor of the palm tree. [Bukhari 6456, Muslim 2081] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، ابن ماجة (4151)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1761
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں حفصہ اور جابر ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الرقاق ١٦ (٦٤٥٦)، صحیح مسلم/اللباس ٦ (٢٠٨٢)، سنن ابی داود/ اللباس ٤٥ (٤١٤٦)، سنن ابن ماجہ/الزہد ١١ (٤١٥١)، (تحفة الأشراف: ١٧١٠٧)، و مسند احمد (٦/٤٨، ٥٦، ٧٣، ١٠٨، ١٠٧) (صحیح )
1762Sunan At-Tirmidhi

قمیص کے بارے میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ، وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، وَزَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمِيصُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ وَهُوَ مَرْوَزِيٌّ، وَرَوَى بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي تُمَيْلَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ.

ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے نزدیک سب سے پسندیدہ لباس قمیص تھی۔

Sayyidah Umm Salamah said that of all clothing. Allah’s Messenger ﷺ liked to wear shirt most. [Abu Dawud 4025]

صحيح، ابن ماجة (3575)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1762
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ - ہم اسے صرف عبدالمومن بن خالد کی روایت سے جانتے ہیں، وہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں، وہ مروزی ہیں، ٣ - بعض لوگوں نے اس حدیث کو اس سند سے روایت کی ہے، «عن أبي تميلة عن عبد المؤمن بن خالد عن عبد اللہ بن بريدة عن أمه عن أم سلمة»۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ اللباس ٣ (٤٠٢٥)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٨ (٣٥٧٥)، (تحفة الأشراف: ١٨١٦٩) (صحیح )
1763Sunan At-Tirmidhi

قمیص کے بارے میں

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمِيصُ ، قَالَ: وسَمِعْت مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيل، يَقُولُ: حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَصَحُّ، وَإِنَّمَا يُذْكَرُ فِيهِ أَبُو تُمَيْلَةَ، عَنْ أُمِّهِ.

ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے نزدیک سب سے پسندیدہ لباس قمیص تھی۔

Sayyidah Umm Salamah (RA) narrated that the dearest of garments to Allah’s Messenger ﷺ was the shirts.

Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
محمد بن اسماعیل کو کہتے سنا: عبداللہ بن بریدہ کی حدیث جو ان کی ماں کے واسطہ سے ام سلمہ سے مروی ہے زیادہ صحیح ہے، ابوتمیلہ اس حدیث میں «عن امہ» کا واسطہ ضرور بیان کرتے تھے۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )
1764Sunan At-Tirmidhi

قمیص کے بارے میں

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمِيصُ .

ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے نزدیک پسندیدہ لباس قمیص تھی۔

Sayyidah UmmSalamah (RA) narrated that the shirt was the dearest of garments.to Allah’s Messenger ﷺ

Takhrij · تخریج
انظر رقم ١٧٦٢ (صحیح )
1766Sunan At-Tirmidhi

قمیص کے بارے میں

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا لَبِسَ قَمِيصًا، بَدَأَ بِمَيَامِنِهِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَرَوَى غَيْرُ وَاحِدٍ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَوْقُوفًا، وَلَا نَعْلَمُ أَحَدًا رَفَعَهُ غَيْرَ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ شُعْبَةَ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ قمیص پہنتے تو داہنی طرف سے (پہننا) شروع کرتے۔

Abu Hurayrah (RA) narrated that when Allah’s Messenger ﷺ wore the shirt, he began with his right side. [Abu Dawud 4027] ]

صحيح، المشکاة (4330 / التحقيق الثانی)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1766
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
کئی لوگوں نے یہ حدیث بسند «شعبة عن أبي هريرة» موقوف روایت کی ہے، شعبہ سے روایت کرنے والے عبدالصمد بن عبدالوارث کے علاوہ ہم نہیں جانتے کہ کسی نے اسے مرفوع طریقہ سے روایت کیا ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف وأخرجہ النسائي في الکبریٰ )، (تحفة الأشراف: ١٢٣٩٩) (صحیح )
1765Sunan At-Tirmidhi

قمیص کے بارے میں

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ الصَّوَّافُ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ الْأَنْصَارِيَّةِ، قَالَتْ: كَانَ كُمُّ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الرُّسْغِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.

اسماء بنت یزید بن سکن انصاریہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بازو کی آستین کلائی (پہنچوں) تک ہوتی تھی۔

Sayyidah Asma bint Yazid ibn Sakan Ansariyah said that the sleeves of the shirt of Allah’s Messenger ﷺ were wrist length.

ضعيف مختصر الشمائل (47)، الضعيفة (3457) //، ضعيف أبي داود (870 / 4027)، ضعيف الجامع الصغير (4479) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1765
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ اللباس ٣ (٤٠٢٧)، (تحفة الأشراف: ١٥٧٦٥) (ضعیف) (اس کے راوی شہر بن حوشب حافظہ کے بہت کمزور ہیں اس لیے ان سے بہت وہم ہوجاتا تھا )
1767Sunan At-Tirmidhi

نیا کپڑا پہنتے وقت کیا کہے

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَجَدَّ ثَوْبًا سَمَّاهُ بِاسْمِهِ، عِمَامَةً، أَوْ قَمِيصًا، أَوْ رِدَاءً، ثُمَّ يَقُولُ: اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ، أَسْأَلُكَ خَيْرَهُ وَخَيْرَ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْبَاب، عَنْ عُمَرَ، وَابْنِ عُمَرَ. حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ، عَنْ الْجُرَيْرِيِّ نَحْوَهُ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کوئی نیا کپڑا پہنتے تو اس کا نام لیتے جیسے عمامہ (پگڑی) ، قمیص یا چادر، پھر کہتے: «اللهم لک الحمد أنت کسوتنيه أسألک خيره وخير ما صنع له وأعوذ بک من شره وشر ما صنع له» اللہ! تیرے ہی لیے تعریف ہے، تو نے ہی مجھے یہ پہنایا ہے، میں تم سے اس کی خیر اور اس چیز کی خیر کا طلب گار ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے، اور اس کی شر اور اس چیز کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے ۔

Sayyidina Abu Sa’eed said that when Allah’s Messenger -‘ wore a new garment, he would take its name, like turban, shirt, lower wrapper and then say: “O Allah all praise belongs to you who have clothed me in this garment, I ask you for the good of it and the good of what it was made for, and I seek refuge in you from its evil and the evil of what it was made for.” [Abu Dawud 4020] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، المشکاة (4342) صحيح، المشکاة (4342)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1767 اس سند سے بھی ابوسعید ؓ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔ صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1767
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے، ٢ - اس باب میں عمر اور ابن عمر ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ اللباس ١ (٤٠٢٠)، سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة ١١٨ (٣٠٩)، (تحفة الأشراف: ٤٣٢٦)، و مسند احمد (٣/٣٠، ٥٠) (صحیح) انظر ما قبلہ (صحیح )
1768Sunan At-Tirmidhi

جبہ پہننا

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَبِسَ جُبَّةً رُومِيَّةً ضَيِّقَةَ الْكُمَّيْنِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

مغیرہ بن شعبہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے رومی جبہ پہنا جس کی آستینیں تنگ تھیں۔

Sayyidina Mughirah (RA) said that the Prophet ﷺ wore a Roman robe of tight sleeves. [Bukhari 5798]

صحيح مختصر الشمائل (57)، صحيح أبي داود (139 - 140)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1768
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١١٥١٦) (صحیح )
1769Sunan At-Tirmidhi

جبہ پہننا

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق هُوَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَالْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ أَهْدَى دِحْيَةُ الْكَلْبِيُّ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُفَّيْنِ فَلَبِسَهُمَا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَقَالَ إِسْرَائِيلُ، عَنْ عَامِرٍ وَجُبَّةً فَلَبِسَهُمَا حَتَّى تَخَرَّقَا لَا يَدْرِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذَكِيٌّ هُمَا أَمْ لَا وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، وَأَبُو إِسْحَاق اسْمُهُ سُلَيْمَانُ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ هُوَ أَخُو أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ.

مغیرہ بن شعبہ ؓ کہتے ہیں کہ دحیہ کلبی نے رسول اللہ ﷺ کے لیے دو موزے تحفہ بھیجے، چناچہ آپ نے انہیں پہنا۔

Sayyidina Mughirah ibn Shu’bah(RA) reported that Dihyah Kalbi presented socks to Allah’s Messenger and he wore them. Israil reported from jabir who from Aamir, ‘and a robe, too. He wore both things till they were worn out. He did not enquire if the skin was of a slaughtered animal or not.”

(حديث المغيرة) صحيح، (حديث عامر) ضعيف (حديث المغيرة) مختصر الشمائل (59)، (حديث عامر) مختصر الشمائل (59)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1769
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ - اسرائیل نے اپنی روایت میں کہا ہے (جسے وہ بطریق «عن جابر» روایت کرتے ہیں) : ایک جبہ بھی بھیجا، آپ نے ان دونوں موزوں کو پہنا یہاں تک کہ وہ پھٹ گئے، نبی اکرم ﷺ نہیں جانتے تھے کہ وہ مذبوح جانور کی کھال کے ہیں یا غیر مذبوح، ٣ - ابواسحاق سبیعی کا نام سلیمان ہے، ٤ - حسن بن عیاش ابوبکر بن عیاش کے بھائی ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف، (تحفة الأشراف: ١١٥١٦) (صحیح )
1770Sunan At-Tirmidhi

دانتوں پر سونا چڑھانا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، وَأَبُو سَعْدٍ الصَّغَانِيُّ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ، قَالَ: أُصِيبَ أَنْفِي يَوْمَ الْكُلَابِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَاتَّخَذْتُ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ فَأَنْتَنَ عَلَيَّ، فَأَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَّخِذَ أَنْفًا مِنْ ذَهَبٍ ،

عرفجہ بن اسعد ؓ کہتے ہیں کہ ایام جاہلیت میں کلاب ١ ؎ (ایک لڑائی) کے دن میری ناک کٹ گئی، میں نے چاندی کی ایک ناک لگائی تو اس سے بدبو آنے لگی، اس لیے رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی ایک ناک لگانے کا حکم دیا ٢ ؎۔ اس سند سے بھی ابوشہب سے اسی جیسی حدیث روایت ہے،

Sayyidina Arfajah ibn As’ad (RA)narrrated: During the Battle of Kulab in the pre-Islamic period, my nose was chopped off. I had a silver nose made out but it gave off a stench. So, Allah’s Messenger ﷺ ordered me to get a gold nose. [Ahmed 2090]

Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢ -
1773Sunan At-Tirmidhi

نبی کریم ﷺ کے نعلین مبارک

حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ نَعْلَاهُ لَهُمَا قِبَالَانِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے جوتے کے دو تسمے تھے۔

Sayyidina Anas ibn Maalik said that the shoes of Allah’s Messenger ﷺ had two straps.

صحيح مختصر الشمائل (60 و 62)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1773
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابن عباس و ابوہریرہ ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )
1772Sunan At-Tirmidhi

نبی کریم ﷺ کے نعلین مبارک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: كَيْفَ كَانَ نَعْلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟، قَالَ لَهُمَا: قِبَالَانِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک ؓ سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ کے جوتے کیسے تھے؟ کہا: ان کے دو تسمے تھے۔

Qatadah aid that he asked Anas ibn Maalik about the sandals of Allah’s Messenger ﷺ He said, “They had two straps”.

صحيح مختصر الشمائل (60 و 62)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1772
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابن عباس اور ابوہریرہ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٤١ (٥٨٥٧)، (وانظر أیضا: الخمس رقم ٣١٠٧) سنن ابی داود/ اللباس ٤٤ (٤١٣٤)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٢٧ (١٦١٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٩٢)، و مسند احمد (٣/١٢٢، ٢٠٣، ٢٤٥، ٢٦٩) (صحیح )
1774Sunan At-Tirmidhi

ایک جوتا پہن کر چلنا مکروہ ہے۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ. ح وحَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَمْشِي أَحَدُكُمْ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ لِيُنْعِلْهُمَا جَمِيعًا أَوْ لِيُحْفِهِمَا جَمِيعًا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ جَابِرٍ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی آدمی ایک جوتا پہن کر نہ چلے، دونوں پہن لے یا دونوں اتار دے ۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, None of you must walk with one sandal. Let him wear both together, or remove both.” [Bukhari 5855]

صحيح، ابن ماجة (3617)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1774
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں جابر ؓ سے بھی احادیث آئی ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٤٠ (٥٨٥٥)، صحیح مسلم/اللباس ١٩ (٢٠٩٧)، سنن ابی داود/ اللباس ٤٤ (٤١٣٦)، سنن النسائی/اللباس ٢٩ (١٦١٧)، (تحفة الأشراف: ١٣٨٠٠)، و مسند احمد (٢/٢٤٥، ٣١٤) (صحیح) (وانظر أیضا: سنن ابی داود/ اللباس ١٩ (٢٠٩٨)، وسنن النسائی/الزینة ١١٧ (٥٣٧١)، وط/اللباس ٧ (١٤)، و مسند احمد (٢/٢٥٣، ٤٢٤، ٤٧٧، ٤٨٠، ٥٢٨ )
1775Sunan At-Tirmidhi

ایک جوتا پہن کر چلنا مکروہ ہے۔

حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ وَهُوَ قَائِمٌ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَرَوَى عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ وَكِلَا الْحَدِيثَيْنِ لَا يَصِحُّ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ، وَالْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ لَيْسَ عِنْدَهُمْ بِالْحَافِظِ، وَلَا نَعْرِفُ لِحَدِيثِ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ أَصْلًا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا کہ کوئی شخص کھڑے ہو کر جوتا پہنے ١ ؎۔

Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger ﷺ forbade that a man should put on shoes while he is standing. [Ibn e Majah 3618]

صحيح، ابن ماجة (3618)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1775
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث غریب ہے، ٢ - عبیداللہ بن عمر ورقی نے اس حدیث کو معمر سے، معمر نے قتادہ سے، قتادہ نے انس سے روایت کی ہے، یہ دونوں حدیثیں محدثین کے نزدیک صحیح نہیں ہیں، حارث بن نبہان کا حافظہ محدثین کے نزدیک قوی نہیں ہے، ٣ - قتادہ کی انس سے مروی حدیث کی ہم کوئی اصل نہیں جانتے ہیں۔
Notes · وضاحت
١ ؎: کھڑے ہو کر جوتا پہننے میں یہ دقت ہے کہ پہننے والا بسا اوقات گر سکتا ہے، جب کہ بیٹھ کر پہننے میں زیادہ سہولت ہے، اگر کھڑے ہو کر پہننے میں ایسی کوئی پریشانی نہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف وانظر: سنن ابن ماجہ/اللباس ٢٩ (٣٦١٨)، (تحفة الأشراف: ١٤٦٣) (صحیح) (متابعات وشواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کا راوی حارث بن نبہان متروک الحدیث ہے، دیکھئے: سلسلہ الصحیحہ رقم ٧١٩ )
1776Sunan At-Tirmidhi

ایک جوتا پہن کر چلنا مکروہ ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ السِّمْنَانِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْقَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ وَهُوَ قَائِمٌ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل: وَلَا يَصِحُّ هَذَا الْحَدِيثُ، وَلَا حَدِيثُ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.

انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کھڑے ہو کر جوتا پہننے سے منع فرمایا۔ ٍ

Abu Ja’far Sumnani reported from Sulayman ibn Ubaydullah Raqqi, from Ubaydullah ibn Amr Raqqi, from Ma’mar from Qatadah, from Anas that the Prophet ﷺ disallowed putting on sandals while standing up.

صحيح انظر ما قبله (1775)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1776
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث غریب ہے، ٢ - محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح نہیں ہے، اور نہ ہی معمر کی حدیث جسے وہ عمار بن ابی عمار سے اور عمار ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٣٤٠) (صحیح) (متابعات وشواہد کی بنا پر یہ حدیث بھی صحیح لغیرہ ہے، ورنہ اس کے راوی سلیمان ضعیف ہیں )
1777Sunan At-Tirmidhi

ایک جوتا پہن کر چلنے کی اجازت

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ كُوفِيٌّ، حَدَّثَنَا هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ الْبَجَلِيُّ الْكُوفِيُّ، عَنْلَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: رُبَّمَا مَشَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ .

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ بسا اوقات نبی اکرم ﷺ ایک جوتا پہن کر چلتے۔

Sayyidah Ayshah (RA) said that the Prophet ﷺ sometimes walked with only one sandal on him.

منكر، المشکاة (4416)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1777
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٧٥١٦) (منکر) (اس کے راوی لیث بن ابی سلیم متروک الحدیث ہیں، اس حدیث کا عائشہ پر موقوف ہونا ہی صحیح ہے، جیسا کہ اگلی روایت میں ہے، اور مؤلف نے صراحت کی ہے )
1778Sunan At-Tirmidhi

ایک جوتا پہن کر چلنے کی اجازت

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا مَشَتْ بِنَعْلٍ وَاحِدَةٍ ، وَهَذَا أَصَحُّ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَكَذَا رَوَاهُ وَغَيْرُ وَاحِدٍ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ مَوْقُوفًا وَهَذَا أَصَحُّ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ ایک جوتا پہن کر چلیں۔

Ahmad ibn Mani’ reported from Sufyan ibn Uyaynah, from Abdur Rahman ibn Qasim who from his father that Sayyidah Ayshah (RA) walked with one sandal on her.

صحيح المصدر نفسهصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1778
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ روایت زیادہ صحیح ہے ١ ؎، ٢ - سفیان ثوری اور کئی لوگوں نے اسی طرح اس حدیث کو عبدالرحمٰن بن قاسم کے واسطہ سے موقوف طریقہ سے روایت کیا ہے اور یہ موقوف روایت زیادہ صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎ ـ: یعنیعبدالرحمٰن بن قاسم کے واسطہ سے سفیان بن عیینہ کی یہ موقوف روایت اس سے ماقبل لیث کی مرفوع روایت سے زیادہ صحیح ہے، کیونکہ لیث کی بنسبت سفیان بن عیینہ محدثین کے نزدیک ثقہ ہیں اور ان کا حافظہ قوی ہے، جب کہ لیث آخری عمر میں اپنے حافظہ کے اعتبار سے کمزور ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٧٤٨٩) (صحیح )
1779Sunan At-Tirmidhi

ایک جوتا پہن کر چلنے کی اجازت

حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، ح وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا انْتَعَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَبْدَأْ بِالْيَمِينِ وَإِذَا نَزَعَ فَلْيَبْدَأْ بِالشِّمَالِ فَلْتَكُنْ الْيُمْنَى أَوَّلَهُمَا تُنْعَلُ وَآخِرَهُمَا تُنْزَعُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی جوتا پہنے تو داہنے پیر سے شروع کرے اور جب اتارے تو بائیں سے شروع کرے، پہننے میں داہنا پاؤں پہلے اور اتارنے میں پیچھے ہو ١ ؎۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, When one of you puts on shoes, let him begin with the right foot. And when, he removes them, let him begin with left foot. Thus, let the right foot be the first while wearing (shoes) and last while removing (them). [Bukhari 5856 Muslim 2097] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، ابن ماجة (3616)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1779
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: جوتا پہننا پاؤں کے لیے عزت و تکریم کا باعث ہے، اس لحاظ سے اس تکریم کا مستحق داہنا پاؤں سب سے زیادہ ہے، کیونکہ دایاں پاؤں بائیں سے بہتر ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٣٩ (٥٨٥٤)، سنن ابی داود/ اللباس ٤٤ (٤١٣٩)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٢٨ (٣٦١٦)، (تحفة الأشراف: ١٣٨١٤)، وط/اللباس ٧ (١٥)، و مسند احمد (٢/٢٨٣، ٤٣٠، ٤٧٧) (صحیح )