Sunan At-Tirmidhi 1774

لباس کا بیان

1774Sunan At-Tirmidhi

ایک جوتا پہن کر چلنا مکروہ ہے۔

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ. ح وحَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَمْشِي أَحَدُكُمْ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ لِيُنْعِلْهُمَا جَمِيعًا أَوْ لِيُحْفِهِمَا جَمِيعًا ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ جَابِرٍ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی آدمی ایک جوتا پہن کر نہ چلے، دونوں پہن لے یا دونوں اتار دے ۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, None of you must walk with one sandal. Let him wear both together, or remove both.” [Bukhari 5855]

صحيح، ابن ماجة (3617)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1774
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں جابر ؓ سے بھی احادیث آئی ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٤٠ (٥٨٥٥)، صحیح مسلم/اللباس ١٩ (٢٠٩٧)، سنن ابی داود/ اللباس ٤٤ (٤١٣٦)، سنن النسائی/اللباس ٢٩ (١٦١٧)، (تحفة الأشراف: ١٣٨٠٠)، و مسند احمد (٢/٢٤٥، ٣١٤) (صحیح) (وانظر أیضا: سنن ابی داود/ اللباس ١٩ (٢٠٩٨)، وسنن النسائی/الزینة ١١٧ (٥٣٧١)، وط/اللباس ٧ (١٤)، و مسند احمد (٢/٢٥٣، ٤٢٤، ٤٧٧، ٤٨٠، ٥٢٨ )