نبی کریم ﷺ کے نعلین مبارک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: كَيْفَ كَانَ نَعْلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟، قَالَ لَهُمَا: قِبَالَانِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک ؓ سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ کے جوتے کیسے تھے؟ کہا: ان کے دو تسمے تھے۔
Qatadah aid that he asked Anas ibn Maalik about the sandals of Allah’s Messenger ﷺ He said, “They had two straps”.
صحيح مختصر الشمائل (60 و 62)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1772
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں ابن عباس اور ابوہریرہ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٤١ (٥٨٥٧)، (وانظر أیضا: الخمس رقم ٣١٠٧) سنن ابی داود/ اللباس ٤٤ (٤١٣٤)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٢٧ (١٦١٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٩٢)، و مسند احمد (٣/١٢٢، ٢٠٣، ٢٤٥، ٢٦٩) (صحیح )