Sunan At-Tirmidhi 1777

لباس کا بیان

1777Sunan At-Tirmidhi

ایک جوتا پہن کر چلنے کی اجازت

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ كُوفِيٌّ، حَدَّثَنَا هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ الْبَجَلِيُّ الْكُوفِيُّ، عَنْلَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: رُبَّمَا مَشَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ .

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ بسا اوقات نبی اکرم ﷺ ایک جوتا پہن کر چلتے۔

Sayyidah Ayshah (RA) said that the Prophet ﷺ sometimes walked with only one sandal on him.

منكر، المشکاة (4416)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1777
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٧٥١٦) (منکر) (اس کے راوی لیث بن ابی سلیم متروک الحدیث ہیں، اس حدیث کا عائشہ پر موقوف ہونا ہی صحیح ہے، جیسا کہ اگلی روایت میں ہے، اور مؤلف نے صراحت کی ہے )