ایک جوتا پہن کر چلنے کی اجازت
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا مَشَتْ بِنَعْلٍ وَاحِدَةٍ ، وَهَذَا أَصَحُّ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَكَذَا رَوَاهُ وَغَيْرُ وَاحِدٍ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ مَوْقُوفًا وَهَذَا أَصَحُّ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ ایک جوتا پہن کر چلیں۔
Ahmad ibn Mani’ reported from Sufyan ibn Uyaynah, from Abdur Rahman ibn Qasim who from his father that Sayyidah Ayshah (RA) walked with one sandal on her.
صحيح المصدر نفسهصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1778
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ روایت زیادہ صحیح ہے ١ ؎، ٢ - سفیان ثوری اور کئی لوگوں نے اسی طرح اس حدیث کو عبدالرحمٰن بن قاسم کے واسطہ سے موقوف طریقہ سے روایت کیا ہے اور یہ موقوف روایت زیادہ صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎ ـ: یعنیعبدالرحمٰن بن قاسم کے واسطہ سے سفیان بن عیینہ کی یہ موقوف روایت اس سے ماقبل لیث کی مرفوع روایت سے زیادہ صحیح ہے، کیونکہ لیث کی بنسبت سفیان بن عیینہ محدثین کے نزدیک ثقہ ہیں اور ان کا حافظہ قوی ہے، جب کہ لیث آخری عمر میں اپنے حافظہ کے اعتبار سے کمزور ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٧٤٨٩) (صحیح )