Sunan At-Tirmidhi 1761

لباس کا بیان

1761Sunan At-Tirmidhi

نبی کریم ﷺ کا بستر مبارک

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنَّمَا كَانَ فِرَاشُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ أَدَمٌ حَشْوُهُ لِيفٌ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ حَفْصَةَ، وَجَابِرٍ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جس بچھونے پر سوتے تھے وہ چمڑے کا تھا، اس کے اندر کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی۔

Sayyidah Ayshah (RA) said, “The bed on which Allah’s Messenger ﷺ slept was made of leather and it was stuffed with cor of the palm tree. [Bukhari 6456, Muslim 2081] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، ابن ماجة (4151)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1761
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢ - اس باب میں حفصہ اور جابر ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الرقاق ١٦ (٦٤٥٦)، صحیح مسلم/اللباس ٦ (٢٠٨٢)، سنن ابی داود/ اللباس ٤٥ (٤١٤٦)، سنن ابن ماجہ/الزہد ١١ (٤١٥١)، (تحفة الأشراف: ١٧١٠٧)، و مسند احمد (٦/٤٨، ٥٦، ٧٣، ١٠٨، ١٠٧) (صحیح )