DuasDua for Forgiveness

Dua for Forgivenessاستغفار اور توبہ کی دعا

Astaghfar aur Tauba ki Dua · 59 duas

The best-known first; then every other dua for this from 2 books, each shown once.

Also known as: توبہ کی دعا · استغفار کی دعا · Astaghfar ki dua · Tauba ki dua · Maafi ki dua · Gunah maaf karne ki dua · Dua for forgiveness of all sins

Start with these

1Masnoon Duaمسنون دعاء

ہر قسم کے گناہ کی بخشش کا سوال

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ كُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَاَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ

Allāhumma ighfir lī dhambī kullahu diqqahu wa jillahu wa awwalahu wa ākhirahu wa ‘alāniyatahu wa sirrahu.

O Allah! Forgive me all my sins, whether few or numerous, those of the present and the Past, those committed openly or secretly.

اے اللہ! میرے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت، گزشتہ ہو یا موجودہ، کھلے ہوں یا چھپے

( صحیح مسلم،کتاب الصلاة : 1084)

2Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Repentance from All Sins

ہر قسم کے گناہوں سے بخشش مانگنا

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَمَا اَخَّرْتُ وَمَا اَسْرَرْتُ وَمَا اَعْلَنْتُ وَمَا اَسْرَفْتُ وَمَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ، اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَاَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ

Allāhumma ighfir lī mā qaddamtu wa mā aḫkhar tu wa mā asrartu wa mā a‘lantu wa mā asraftu wa mā anta a‘lamu bihi minnī, anta al-muqaddimu wa anta al-mu’akhkhiru, lā ilāha illā anta.

O Allah! Forgive for me whatever I have sent ahead and whatever I have delayed; whatever I have hidden and whatever I have disclosed; whatever I exceeded in and whatever You know more than me. You are the Foremost and the Final; there is no deity except You.

اے اللہ! میرے لیے بخش دے جو میں نے پہلے کیا اور جو میں نے بعد میں کیا، جو میں نے چھپایا اور جو میں نے ظاہر کیا، جو میں نے حد سے تجاوز کیا اور وہ جو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے تو سب سے پہلے اور سب سے آخر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں

( صحیح مسلم، کتاب صلاة المسافرین : 1812 )

3Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Meeting the Highest Companion

رفیق اعلی سے ملنے کی دعا کرنا

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِى وَارْحَمْنِى وَأَلْحِقْنِى بِالرَّفِيقِ

O Allah, forgive me, have mercy on me and join me with the (highest) Companion.

اے اللہ میری مغفرت فرما اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے رفیق (اعلی) سے ملا دے

[صحيح مسلم:6446]

For Forgiveness Of Sins49 duas

4Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Forgiveness and Mercy

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرّٰحِمِیْنَ

Rabbi ghfir warham wa anta khairu al-rahimeen

My Lord, forgive and have mercy, and You are the best of the merciful.

اے میرے رب ! بخش دے اور رحم فرما اور تو رحم کرنے والوں میں بہترین ہے

[Surah Al-Mu'minun: 118]

[سورة المؤمنون: 118]

5Qurani Duaقرآنى دعاء

Dua for Nur and Forgiveness

نور کے اتمام اور بخشش کی دعا

رَبَّنَآ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۚ اِنَّكَ عَلَی كُلِّ شَیْئٍ قَدِيْر

Rabbana atmim lana nurana wa-ghfir lana innaka 'ala kulli shay'in qadeer

Our Lord, perfect for us our light and forgive us. Indeed, You are over all things competent.

اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہماری بخشش فرما، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے

[Surah At-Tahrim: 8]

[سورة التحريم: 8]

6Qurani Duaقرآنى دعاء

رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

Rabbana innana amanna faghfir lana dhunuubana wa qina 'adhaba al-nar

Our Lord, indeed we have believed, so forgive us our sins and protect us from the punishment of the Fire.

اے ہمارے رب! بے شک ہم ایمان لائے، پس ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے

[Surah Ale-Imran: 16]

[سورة آل عمران: 16]

Also here: Rabbana thalamna anfusana wa in… · Rabbana-ghfir lana dhunuubana wa israfana… · Rabbana-ghfir lana wali ikhwanina alladhina… · Rabbana innana sami'na munadiyan yunadi… · Rabbana wasi'ta kulla shay'in rahmatan… · Rabbana la tu'akhidhna in nasina… · La ilaha illa anta subhanaka inni kuntu minaz zalimin · the dua for Laylatul Qadr · Allahumma ighfir li dhambi wa… · Rabbi ainni wala tuin alayya… · O Our Lord, forgive me and… · Allah, forgive me my sins and… · My Rabb, I have wronged myself… · Our Rabb, we have believed, so… · O Allah, forgive my sins, my… · Allah, forgive me and have mercy… · Allah, You are my Rabb and… · O Allah! I seek refuge with… · O Allah, purify me of sin… · O my Lord, forgive me, and… · O Allah! Forgive my errors, ignorance… · O Allah! I surrender to You… · the best dua for forgiveness · Seeking forgiveness excessively opens the doors… · Allahummaghfirli dhambi · Rabbighfirli khati'ati yawmad dini · Subhanaka wa bi hamdika, astaghfiruka… · Rabbighfirli wa tubalayya innaka antat… · Allahummaghfirli warhamni wahdini warzuqni · Astaghfirullahal ladhi la ilaha illa… · Allahummaghfirli dhambi wa yassirli amri… · Astaghfirullahal azimal ladhi la ilaha… · Allahummaghfirli ma akhta'tu wama taamma(d)ttu… · Allahummaghfirli wakhsa' shaitani wa fukka… · Allahumma inni as'aluka ya Allahul… · Allahummaghfirli khati'ati wa jahli wa… · Allahumma inni as'alukath thabata fil… · Astaghfirullaha · SubhanakAllahumma Rabbana wa bi hamdika… · the dua before salam in salah · SubhanakAllahumma wa bi hamdika, ash-hadu… · O my Rabb forgive me and… · I seek forgiveness from Allah and… · You alone are our Protector, so… · Allahumma inna maghfirataka arja min…

Supplications for ForgivenessWa Iyyaka Nastaeen3 duas

53

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ وَخَطَئِیْ وَعَمْدِیْ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْتَهْدِیْكَ لِاَرْشَدَ اَمْرِیْ،وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ

O Allah, forgive me my sins, mistakes, and misdeeds. O Allah, I seek guidance from You to guide my affairs, and I seek refuge in You from the evil of my soul.

اے اللہ!میرے گناہوں، لغزشوں اور جان بوجھ کر کیے جانے والے گناہوں کو معاف فرما، اے اللہ!میں تجھ سے اپنے معاملات میں رشدوہدایت کا طلب گار ہوں اور اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ میں آتاہوں۔

[Musnad Ahmad:16269]

[مسند أحمد:16269]

Background & narration

٭ عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ اور بنو قیس کی ایک خاتون نے نبی کریمﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ٠ اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ وَخَطَئِیْ وَعَمْدِیْ اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْتَہْدِیْکَ لِاَرْشَدَ اَمْرِیْ،وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ. اے اللہ!میرے گناہوں، لغزشوں اور جان بوجھ کر کیے جانے والے گناہوں کو معاف فرما، اے اللہ!میں تجھ سے اپنے معاملات میں رشدوہدایت کا طلب گار ہوں اور اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ میں آتاہوں۔ ] مسند أحمد:16269[

54Asking to remain obedient and compliantمطیع و فرمانبردار رہنے کا سوال کرنا

رَبِّ اَعِـنّـِىْ وَلَا تُعِنْ عَلَىَّ وَانْصُرْنِىْ وَلَا تَنْصُرْ عَلَىَّ وَاهْدِنِىْ وَيَسِّرِ الْهُدٰى لِىْ. اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِىْ ذَكَّارًا لَكَ شَكَّارًا لَكَ مِطْوَاعًا لَكَ مُخْبِتًا اِلَيْكَ اَوَّاهًا مُّنِيْبًا، رَبِّ تَقَبَّلْ تَوْبَتِىْ وَاغْسِلْ حَوْبَتِىْ وَاَجـِـبْ دَعْوَتِىْ وَثَبِّتْ حُجَّتِىْ وَاهْدِ قَلْبِىْ وَسَدِّدْ لِسَانِىْ وَاسْلُلْ سَخِيْمَةَ صَدْرِىْ.

O my Lord! assist me, but do not assist against me, support me, but do not support against me, guide me, and make guidance easy for me. O Allah! Make me (of those who) remember You abundantly, are extremely grateful to You, obedient to You, humbled before You,grieving (and frequently) returning (to You in repentance). O my Lord! Accept my repentance, and wash away my sins, and answer my supplication, and establish my proof, and guide my heart, and keep my tongue truthful (straightforward), and rid me of (all) negativities of my heart.

اے میرے پروردگار! میری مدد فرما اور میرے خلاف مدد نہ کر، میری اعانت فرما اور میرے خلاف امداد نہ کر، مجھے ہدایت فرما اور ہدایت کو میرے لیے آسان فرما۔ اے اللہ! مجھے اپنا ذکر کرنے والا، اپنا شکر کرنے والا، اپنا فرمانبردار، اپنا عاجز، اپنے در کا آہیں بھرنے والا اور اپنی جانب لوٹنے والا بنا ۔ اے میرے پروردگار! میری توبہ قبول فرما، میرے گناہ دھو ڈال، میری دعا کو شرف قبولیت عطا فرما، میرے دلکو ہدایت فرما، میری زبان کو سیدھی اور دل کو ثابت رکھ اور میرے دل کی سیاہی، کینے اور غصے کو نکال باہر کر۔

Background & narration

Sunan al-Tirmidhi: 3551

]سنن الترمذی:3551[

55Tasbeehتسبیح

Tasbeeh

تسبیح

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

There is no god but Allah, the Forbearing, the Generous. Glory be to Allah, the Lord of the Mighty Throne, and all praise is due to Allah, the Lord of the Worlds.

اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، وہ نہایت بردبار نہایت کرم والا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں وہ بلند و بالا اور عظمت والا ہے، اللہ ہر عیب اور نقص سے پاک ہے، وہ ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا رب ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔

[مسند احمد:712]

Background & narration

Ali رضي الله عنه narrated that the Messenger of Allah ﷺ once said to me: "Shall I not teach you some words that, when you say them, your sins will be forgiven, even though your sins have already been forgiven? Say these words: لَا اِلٰہَ ِالَّااللّٰہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ سُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ." ]Musnad Ahmad: 712[

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: "کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھا دوں کہ جب تم انہیں زبان سے ادا کرلو تو تمہارے گناہ معاف کر دیے جائیں، حالانکہ تمہارے گناہ پہلے ہی معاف ہو چکے ہیں؟ یہ کلمات کہہ لیا کرو: ٠ لَا اِلٰہَ ِالَّااللّٰہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ سُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ." ]مسند أحمد: 712[

Seek forgiveness abundantlySupplications for Healing4 duas

56

لَوْ لَا تَسْتَغْفِرُونَ اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ۝

Why do you not seek forgiveness from Allah so that you may receive mercy?

تم اللہ سے بخشش کیوں نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔

An-Naml: 46

النمل: 46

57

رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَارْفَعْنِیْ وَارْزُقْنِیْ وَاهْدِنِیْ

My Lord, forgive me, have mercy on me, make up for my shortcomings, elevate me, provide for me, and guide me.

اے میرے رب! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم کر، میری کمیاں پوری کر دے، مجھے بلندی عطا فرما، مجھے رزق عطا کراور مجھے ہدایت دے۔

Musnad Ahmad 3514

مسند أحمد:3514

58

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِيْ ذُنُوْبِيْ وَخَطَايَايَ كُلِّهَا، اَللّٰهُمَّ اَنْعِشْنِيْ، وَاجْبُرْنِيْ، وَاهْدِنِيْ لِصَالِحِ الْاَعْمَالِ وَالْاَخْلَاقِ، فَاِنَّهُ لَا يَهْدِيْ لِصَالِحِهَا وَلَا يَصْرِفُ سَيِّئَهَا اِلَّا اَنْتَ

O Allah! Forgive me all my sins and mistakes. O Allah! Give me strength, mend my shortcomings, and guide me to righteous deeds and good character. Indeed, none guides to their goodness nor removes their evil but You.

اے اللہ! میرے گناہوں اور میری تمام خطاؤں کو معاف فرما۔ اے اللہ! مجھے تندرست کر دے، میری کمیاں پوری کر دے، نیک اعمال اور اخلاق کی طرف میری رہنمائی فرما، کیونکہ تیرے سوا کوئی ان کی نیکی کی طرف رہنمائی نہیں کر سکتا اور ان کی برائی کو دور نہیں کر سکتا۔

Sahih al-Jami' al-Saghir: 2146

صحیح الجامع الصغیر: 2146

59

رَبِّ اغْفِرْ لِيْ خَطِيْئَتِيْ وَجَهْلِيْ وَإِسْرَافِيْ فِيْ أَمْرِيْ كُلِّهِ، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّيْ. اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ خَطَايَايَ وَعَمْدِيْ وَجَهْلِيْ وَهَزْلِيْ، وَكُلُّ ذٰلِكَ عِنْدِيْ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، أَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، وَأَنْتَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

O my Lord! Forgive my errors, my ignorance, and my excesses in all of my matters, and what You know better than me. O Allah! Forgive my mistakes, my intentional and unintentional sins, and those I committed in jest, for all of these are from me. O Allah! Forgive what I have done before and what I may do later, what I have kept hidden and what I have made public. You are the One who brings forward and the One who delays, and You are over all things capable.

اے میرے رب! میری خطا، میری نادانی اور میرے تمام معاملات میں میرے حد سے تجاوز کرنے میں میری مغفرت فرما اور ان گناہوں میں بھی جن کو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔ اے اللہ! میرے لیے میری خطائیں، میرے ارادے سے کیے گئے گناہ، نادانی میں، اور مذاق میں کیے ہوئے گناہوں کو معاف فرما، یہ سب میری ہی طرف سے ہیں۔ اے اللہ! وہ گناہ بھی معاف فرما جو میں نے پہلے کیے، جو بعد میں کروں گا، جو چھپائے اور جو ظاہر کیے۔ تو ہی آگے کرنے والا ہے، تو ہی پیچھے رکھنے والا ہے، اور تو ہر چیز پر قادر ہے۔

Sahih al-Bukhari: 6398

صحیح البخاری: 6398

Questions

What is the dua for forgiveness?استغفار اور توبہ کی دعا کیا ہے؟

O Allah! Forgive me all my sins, whether few or numerous, those of the present and the Past, those committed openly or secretly.

اے اللہ! میرے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت، گزشتہ ہو یا موجودہ، کھلے ہوں یا چھپے (( صحیح مسلم،کتاب الصلاة : 1084))

Related duas