اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا كَثِیْرًا وَّ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَ ارْحَمْنِیْ اِنَّكَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ
Allāhumma Innī Ẓalamtu Nafsī Ẓulman Kathīran, wa lā Yaghfirudh Dhunūba Illā Anta, Faghfirlī Maghfirata(n)m min ‘Indika war Ḥamnī Innaka Antal Ghafūrur Rahīmu.
O Allah, indeed I have wronged my soul greatly, and none can forgive sin except You. So, forgive me and grant me a great forgiveness from Yourself and have mercy upon me. Surely, You are the Most Forgiving, the Most Merciful. * Final Tashahud (Sitting Posture)
اے الله! بے شک میں نے اپنے نفس پر بہت زیادہ ظلم کیا اور تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے پس مجھے بخش دے، بخشش اپنی طرف سے اور مجھ پر رحم فرما، بے شک تو بہت معاف کرنے والا، بہت رحم کرنے والا ہے ٭ نماز کے آخری تشہد میں
Ṣaḥīḥ Muslim: 6842
صحیح مسلم :6869
Background & narration
Abū Bakr Ṣiddīq (r.a) reported that he said to Allah’s Messenger (s.a.w), ‘Teach me a supplication which I should recite in my prayer.’ Thereupon he (s.a.w) said, recite: O Allah, indeed I have wronged my soul greatly, and none can forgive sin except You. So, forgive me and grant me a great forgiveness from Yourself and have mercy upon me. Surely, You are the Most Forgiving, the Most Merciful. [Ṣaḥīḥ Muslim: 6842]
حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنه سے روایت ہے که انہوں نے رسول الله صلی الله علیه وسلم سے عرض کیا یا رسول الله صلی الله علیه وسلم مجھے ایک دعا سکھائیے جس کو میں اپنی نماز میں پڑھا کروں۔ آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا کَثِیْرًا وَّ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِکَ وَ ارْحَمْنِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔ اے الله! بے شک میں نے اپنے نفس پر بہت زیاده ظلم کیا اور تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے پس مجھے بخش دے، بخشش اپنی طرف سے اور مجھ پر رحم فرما، بے شک تو بہت معاف کرنے والا، بہت رحم کرنے والا ہے۔ (صحیح مسلم :6869)