Supplications in Tashahhud

تشہد و درود کے بعد کی دعائیں10 duas

1Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْد مَّجِیْد، اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْد مَّجِیْد

O Allah, bestow Your Mercy upon Muhammad and upon the family of Muhammad, as You bestowed Your Mercy upon Ibrahim and on the family of Ibrahim, for You are the Most Praise-worthy, the Most Glorious. O Allah, bestow Your Blessings upon Muhammad and upon the family of Muhammad, as You bestowed your Blessings upon Ibrahim and upon the family of Ibraheem. Indeed You are the Most Praise-worthy, the Most Glorious.

اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد ﷺ پر اسی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم علیہ السلام اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی۔ بے شک تو بہت تعریف والا بہت بزرگی والاہے، اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد ﷺ پر اسی طرح برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام ) اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی بے شک تو بہت تعریف والا بہت بزرگی والا ہے۔

صحیح البخاری:3370

2Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَزْوَاجِهِ وَذُرِّیَّتِهِ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی آلِ اِبْرَاهِیْمَ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَزْوَاجِهِ وَذُرِّیَّتِهِ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰٰی آلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْد مَّجِیْد

O Allah, bestow favour upon Muhammad and his wives and his children as You have bestowed favour upon the family of Ibrahim. And bless Muhammad and his wives and his children as You have blessed the family of Ibrahim, You are praiseworthy, most glorious

اے اللہ! محمد ﷺ اور آپ کی ازواج اور آپ کی اولاد پر رحمت نازل فرما جس طرح تو نے آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی اور محمد ﷺ اور آپ کی ازواج اورآپ کی اولاد پر برکت نازل فرما جس طرح تونے آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی بے شک تو بہت تعریف والا بہت بزرگی والاہے۔

صحیح البخاری:3369

3

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا كَثِیْرًا وَّ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَ ارْحَمْنِیْ اِنَّكَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ

Allāhumma Innī Ẓalamtu Nafsī Ẓulman Kathīran, wa lā Yaghfirudh Dhunūba Illā Anta, Faghfirlī Maghfirata(n)m min ‘Indika war Ḥamnī Innaka Antal Ghafūrur Rahīmu.

O Allah, indeed I have wronged my soul greatly, and none can forgive sin except You. So, forgive me and grant me a great forgiveness from Yourself and have mercy upon me. Surely, You are the Most Forgiving, the Most Merciful. * Final Tashahud (Sitting Posture)

اے الله! بے شک میں نے اپنے نفس پر بہت زیادہ ظلم کیا اور تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے پس مجھے بخش دے، بخشش اپنی طرف سے اور مجھ پر رحم فرما، بے شک تو بہت معاف کرنے والا، بہت رحم کرنے والا ہے ٭ نماز کے آخری تشہد میں

Ṣaḥīḥ Muslim: 6842

صحیح مسلم :6869

Background & narration

Abū Bakr Ṣiddīq (r.a) reported that he said to Allah’s Messenger (s.a.w), ‘Teach me a supplication which I should recite in my prayer.’ Thereupon he (s.a.w) said, recite: O Allah, indeed I have wronged my soul greatly, and none can forgive sin except You. So, forgive me and grant me a great forgiveness from Yourself and have mercy upon me. Surely, You are the Most Forgiving, the Most Merciful. [Ṣaḥīḥ Muslim: 6842]

حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنه سے روایت ہے که انہوں نے رسول الله صلی الله علیه وسلم سے عرض کیا یا رسول الله صلی الله علیه وسلم مجھے ایک دعا سکھائیے جس کو میں اپنی نماز میں پڑھا کروں۔ آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا کَثِیْرًا وَّ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِکَ وَ ارْحَمْنِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔ اے الله! بے شک میں نے اپنے نفس پر بہت زیاده ظلم کیا اور تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے پس مجھے بخش دے، بخشش اپنی طرف سے اور مجھ پر رحم فرما، بے شک تو بہت معاف کرنے والا، بہت رحم کرنے والا ہے۔ (صحیح مسلم :6869)

4

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَ مَا اَخَّرْتُ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا اَسْرَفْتُ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ، اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَ اَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ

Allāhummaghfirlī mā qaddamtu wa mā akh-khartu wa mā asrartu wa mā a‘lantu wa mā asraftu wa mā anta a‘lamu bihi minnī, antal muqaddimu wa antal mu’akh-khiru, lā ilāha illā anta

O Allah, forgive me what I have sent before me and what I have left behind me, what I have concealed and what I have done openly, what I have done in excess, and what You are better aware of than I. You are the One Who sends forth and You are the One Who delays. There is no true deity except You.

اے الله! میرے لیے بخش دے جو میں نے پہلے کیا اور جو میں نے بعد میں کیا، جو میں نے چھپایا اور جو میں نے ظاہر کیا، جو میں نے حد سے تجاوز کیا اور وه جو تو مجھ سے زیاده جانتا ہے تو سب سے پہلا اور سب سے آخر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں

Ṣaḥīḥ Muslim: 1812

صحیح مسلم: 1812

Background & narration

‘Alī bin Abū Ṭālib (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) would say between tashahud and pronouncing the salutation (i.e., before ending the Ṣalah), O Allah, forgive me what I have sent before me and what I have left behind me, what I have concealed and what I have done openly, what I have done in excess, and what You are better aware of than I. You are the One Who sends forth and You are the One Who delays. There is no true deity except You. [Ṣaḥīḥ Muslim: 1812]

حضرت علی رضی الله عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم تشہد کے بعد سلام پھیرنے سے قبل یہ دعا فرماتے تھے اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَ مَا اَخَّرْتُ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا اَسْرَفْتُ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِہِ مِنِّیْ، اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَ اَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے الله! میرے لیے بخش دے جو میں نے پہلے کیا اور جو میں نے بعد میں کیا، جو میں نے چھپایا اور جو میں نے ظاہر کیا، جو میں نے حد سے تجاوز کیا اور وه جو تو مجھ سے زیاده جانتا ہے۔ تو سب سے پہلا اور سب سے آخر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ (صحیح مسلم: 1812)

5Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْیَا وَفِتْنَةِ الْمَمَاتِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ

O Allah, I seek refuge with You from the punishment of the grave and I seek refuge with You from the trial of the False Messiah (Dajjal) and I seek refuge with you from the trials of life and the trial of death. O Allah, I seek refuge with You from wrong action and debt.

اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ میں آتا ہوں عذاب قبر سے، اور تیری پناہ میں آتا ہوں مسیح دجال کے فتنے سے اور تیری پناہ میں آتا ہوں زندگی کے فتنے سے اور موت کے فتنے سے، اے اللہ! یقینا میں تیری پناہ میں آتا ہوں گناہوں اور قرض سے۔

صحیح البخاری:832

6Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ

O Allah, I seek refuge in You from the torment of Hell, from the torment of the grave, from the trials of life and death, and from evil of trial of the False Messiah (Dajjal)

اے اللہ! بے شک میں جہنم کے عذاب اور قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنے سے اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔

صحیح مسلم :1324

7Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْبُخْلِ، وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الْجُبْنِ، وَاَعُوْذُبِكَ اَنْ اُرَدَّ اِلٰی اَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْیَا، وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ

O Allah, I seek refuge with You from miserliness, and I seek refuge with You from cowardice, and I seek refuge with You from reaching the age of senility, and I seek refuge with You from the trials of this world, and I seek refuge with You from the torment of the grave.

اے اللہ! بے شک میں تیری پناہ چاہتا ہوں بخل سے، تیری پناہ چاہتا ہوں بزدلی سے، تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ میں بے کارعمرکی طرف لوٹایا جاؤ، تیری پناہ چاہتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اورتیری پناہ چاہتا قبر کے عذاب سے۔

سنن النسائی:5449

8Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبََ وَقُدْرَتِكَ عَلَی الْخَلْقِ اَحْيِنِیْ مَا عَلِمْتَ الْحَيَاةَ خَيْرًا لِّیْ وَ تَوَفَّنِیْ اِذَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِّیْ اَللّٰهُمَّ وَاَسْاَلُكَ خَشْيَتَكَ فِیْ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، وَاَسْاَلُكَ كَلِمَةَ الْحَقِّ فِی الرِّضَا وَالْغَضَبِ، وَاَسْاَلُكَ الْقَصْدَ فِی الْفَقْرِ وَالْغِنٰی وَاَسْاَلُكَ نَعِيْمًا لَّا يَنْفَدُ وَاَسْاَلُكَ قُرَّةَ عَيْنٍ لَّا تَنْقَطِعُ وَاَسْاَلُكَ الرِّضَاءَ بَعْدَ الْقَضَاءِ وَاَسْاَلُكَ بَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَاَسْاَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ اِلٰی وَجْهِكَ، وَالشَّوْقَ اِلٰی لِقَائِكَ فِیْ غَيْرِضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَّلَا فِتْنَةٍ مُّضِلَّةٍ، اَللّٰهُمَّ زَيِّنَّا بِزِيْنَةِ الْاِيْمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُّهْتَدِيْنَ

O Allah! By Your knowledge of the unseen and by Your power over Your creation, keep me alive as long as You know that being alive is best for me and grant me death when You know that death is best for me. O Allah! Indeed I ask You of Your fear in the hidden and evident; I ask of You for a truthful speech in the state of contentment and in fury and I ask You for moderation in wealth and in poverty and never-ending favours, I ask You for unceasing coolness of the eyes, I ask You for contentment on Your decree and the pleasure of life after death and I ask You for the delight of looking at Your Countenance and eagerness of meeting You without undergoing any harmful difficulty or a trail that leads astray. O Allah! Adorn us with the beauty of faith and make us a guide of the righteous people.

اے اللہ! اپنے غیب جاننے اور مخلوق پر قدرت رکھنے کے باعث مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک تیرے علم کے مطابق زندگی میرے لیے بہتر ہے اور اس وقت مجھے فوت کر لینا جب تیرے علم کے مطابق موت میرے لیے بہتر ہو۔ اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے غیب اور حاضر( ہر حال) میں تیری خشیت کا سوال کرتا ہوں اور خوشی اور غصے میں کلمہ حق کہنے کا سوال کرتا ہوں اورمیں تجھ سے فقر و غنیٰ ( دونوں حالتوں ) میں میانہ روی کا سوال کرتا ہوں اور ایسی نعمت کا سوال کرتا ہوں جو کبھی ختم نہ ہواور آنکھوں کی ایسی ٹھنڈک کا سوال کرتا ہوں جو کبھی منقطع نہ ہواور تجھ سے تیرے فیصلوں پر راضی رہنے کا سوال کرتا ہوں اور موت کے بعد کی زندگی میں ٹھنڈک کا سوال کرتا ہوں اور میں سوال کرتا ہوں تیرے چہرے کے دیدار کی لذت کا اور تیری ملاقات کے شوق کا جوبغیر کسی تکلیف دہ مصیبت اور گمراہ کن فتنے کے حاصل ہو۔ اے اللہ! ہمیں ایمان کی زینت سے مزین فرما اور ہمیں ہدایت یافتہ لوگوں کا راہ نما بنا دے۔

سنن النسائی:1306

9Masnoon Duaمسنون دعاء

اللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ یَااَللّٰهُ بِاَنَّكَ الوَاحِدُ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَكُنْ لَّهُ كُفُوًااَحَد اَنْ تَغْفِرَلِیْ ذُنُوبِیْ اِنَّكَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ

O Allah, I ask of You, O Allah, as You are the One, the Only One, the Self-Sufficient Master, who begets not nor was He begotten, and there is None equal or comparable to Him, forgive me my sins, for You are the Ever-Forgiving, the All-Merciful

اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اے اللہ! تو یکتا ہے، ایسا بے نیاز کہ جس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے، یہ کہ تو میرے گناہوں کو بخش دے بے شک تو بہت بخشنے والا نہایت مہربان ہے

سنن أبی داؤد:985

10Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ بِاَنَّ لَكَ الْحَمْدَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ

O Allah, I ask of You, O Allah, the Only One, the Self-Sufficient Master, who begets not nor was He begotten, and there is None equal or comparable to Him, forgive me my sins, for You are the Ever-Forgiving, the All-Merciful.

اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس وجہ سے کہ تمام تعریف تیرے ہی لیے ہیں تیرے سوا کوئی الٰہ نہیں، بہت زیادہ احسان کرنے والا آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے جلال وعزت والے! اے ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے اور قائم رکھنے والے! بے شک میں تجھ ہی سے سوال کرتا ہوں۔

سنن النسائی :1301