Masnoon Dua

Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ

O Allah, I seek refuge in You from the torment of Hell, from the torment of the grave, from the trials of life and death, and from evil of trial of the False Messiah (Dajjal)

اے اللہ! بے شک میں جہنم کے عذاب اور قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنے سے اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔

صحیح مسلم :1324

Found in