Supplications after Salah

نماز کے بعد کے اذکار19 duas

1

اَللهُ اَكْبَرُ

Allāhu Akbar. (Once)

Allah is the Greatest. (Once)

‬ الله سب سے بڑا ہے (ایک بار) * سلام پھیرنے کے بعد بلند آواز سے الله اکبر کہنا چاہیے

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 843

صحیح البخاری: 842

Background & narration

Abbās (r.a) narrated that the conclusion of prayer by the Messenger of Allah (s.a.w) was recognized when we heard the Takbīr. [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 843]

حضرت عباس رضی الله عنه سے روایت ہے که میں نبی کریم صلی الله علیه وسلم کی نماز ختم ہونے کو تکبیر(اَللهُ اَکْبَرُ۔ الله سب سے بڑا ہے ) سے سمجھ جاتا تھا۔ (صحیح البخاری: 842)

2

اَسْتَغْفِرُ اللهَ

Astaghfirullāh. (Thrice)

I seek forgiveness from Allah. (Thrice)

میں الله سے بخشش طلب کرتا ہوں (تین بار)

Recite 3 times

0 / 3 · tap the circle to count

Ṣaḥīḥ Muslim: 1334

صحیح مسلم: 1334

Background & narration

Thawbān (r.a) narrated that when the Messenger of Allah (s.a.w) concluded the prayer, he would say, I seek forgiveness from Allah. three times and said, O Allah, You are Peace and from You is all peace, blessed are You, O Possessor of majesty and honour. [Ṣaḥīḥ Muslim: 1334]

حضرت ثوبان رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین بار اَسْتَغْفِرُ اللهَ۔ میں الله سے بخشش طلب کرتا ہوں۔ کہتے اور کہتے اَللّٰھُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَ مِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ۔ اے الله! تو سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے۔ اے بزرگی اور عزت کے مالک! تیری ذات بڑی با برکت ہے۔ (صحیح مسلم: 1334)

3

اَللّٰهُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَ مِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ

Allāhumma Antas Salāmu wa minkas Salāmu, tabārakta yā Dhal-Jalāli wal Ikrāmi. (Once)

O Allah, You are Peace and from You is all peace, blessed are You, O Possessor of majesty and honour. (Once)

اے الله! تو سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے اے بزرگی اور عزت کے مالک! تیری ذات بڑی با برکت ہے (ایک بار)

Ṣaḥīḥ Muslim: 1334

صحیح مسلم: 1334

Background & narration

Thawbān (r.a) narrated that when the Messenger of Allah (s.a.w) concluded the prayer, he would say, I seek forgiveness from Allah. three times and said, O Allah, You are Peace and from You is all peace, blessed are You, O Possessor of majesty and honour. [Ṣaḥīḥ Muslim: 1334]

حضرت ثوبان رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین بار اَسْتَغْفِرُ اللهَ۔۔ میں الله سے بخشش طلب کرتا ہوں۔ کہتے اور کہتے اَللّٰھُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَ مِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ۔ اے الله! توسلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے۔ اے بزرگی اور عزت کے مالک! تیری ذات بڑی با برکت ہے۔ (صحیح مسلم: 1334)

4

رَبِّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِكْرِكَ وَ شُكْرِكَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِكَ

Rabbi a’innī ‘ala dhikrika wa shukrika wa ḥusni ‘ibadatika. (Once)

O my Lord, help me in remembering You, in thanking You, and in beautifully worshiping You. (Once)

اے میرے رب! اپنا ذکر، شکر اور بہترین عبادت کرنے میں میری مدد فرما (ایک بار)

Sunan al-Nasā’ī: 1304 Ṣaḥīḥ

سنن النسائی: 1304 صحیح

Background & narration

Muādh bin Jabl (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) held my hand and said, ‘I love you, O Muādh!’ I replied, ‘I also love you, O Messenger of Allah (s.a.w)!’ The Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘Upon concluding every prayer, say, O my Lord, help me in remembering You, in thanking You and in beautifully worshiping You [Sunan al-Nasā’ī: 1304] Ṣaḥīḥ

حضرت معاذ بن جبل رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: میں تجھ سے محبت رکھتا ہوں اے معاذ۔ میں نے کہا: میں بھی آپ صلی الله علیه وسلم سے محبت رکھتا ہوں یا رسول الله صلی الله علیه وسلم۔ تو رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: که ہر نماز کے آخر میں یه کہا کرو رَبِّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَ شُکْرِکَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِکَ۔ اے میرے رب! اپنا ذکر، شکر اور بہترین عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔ (سنن النسائی: 1304) صحیح

5

رَبِّ قِنِیْ عَذَابَكَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ

Rabbi qinī ‘adhābaka yawma tub‘athu ‘ibādaka.

O my Lord, protect me from Your punishment on the Day Your slaves are resurrected. (Once)

اے میرے رب! مجھے اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا (ایک بار)

Ṣaḥīḥ Muslim: 1642

صحیح مسلم: 1642

Background & narration

Barā’ (r.a) narrated that while we were praying behind the Messenger of Allah (s.a.w) and we preferred to stand to his right so that he would sit while facing us (after the prayer). I heard that he (s.a.w) was saying, ‘ O my Lord, protect me from Your punishment on the Day Your slaves are resurrected.’ [Ṣaḥīḥ Muslim: 1642]

حضرت براء رضی الله عنه سے روایت ہے که انہوں نے کہا ہم رسول الله صلی الله علیه وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تھے تو ہمیں پسند تھا که ہم آپ کے داہنی طرف ہوں تاکه آپ صلی الله علیه وسلم ہماری طرف منه کر کے بیٹھیں، میں نے سنا آپ صلی الله علیه وسلم فرما رہے تھے رَبِّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ۔ اے میرے رب! مجھے اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔ (صحیح مسلم: 1642)

6After Salah and Before Sleepنماز کے بعد اورسوتے وقت پڑھنےکی دعا

After Salah and Before Sleep

نماز کے بعد اورسوتے وقت پڑھنےکی دعا

اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ ، وَكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ ، الطَّيِّبَاتِ الْمُبَارَكَاتِ اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ ، وَكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ ، الطَّيِّبَاتِ الْمُبَارَكَات اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ ، وَكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ ، الطَّيِّبَاتِ الْمُبَارَكَات لا إلَهَ إِلاَّ اللَّهُ ، عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ ، وَكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ ، الطَّيِّبَاتِ الْمُبَارَكَاتِ لا إلَهَ إِلاَّ اللَّهُ ، عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ ، وَكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ ، الطَّيِّبَاتِ الْمُبَارَكَاتِ لا إلَهَ إِلاَّ اللَّهُ ، عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ ، وَكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ ، الطَّيِّبَاتِ الْمُبَارَكَاتِ

Allah is Most Great, the number of the even and the odd, and (the number of) the blessed, pure, perfect words of Allah. La ilaha ill-Allah (there is no true diety but Allah) , the number of the even and the odd, and (the number of) the blessed, pure, perfect words of Allah.

اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا جفت اور طاق کی گنتی کے برابر اور اللہ کے ان کلمات کے برابر جو مکمل، پاکیزہ اور بابرکت ہیں۔ لا إلَهَ إِلاَّ اللَّهُ جفت اور طاق کی گنتی کے برابر اور اللہ کے ان کلمات کے برابر جو مکمل، پاکیزہ اور بابرکت ہیں۔

[Al-Musannaf ibn Abi Shaibah: 29866]

[مُصنف ابن أبي شيبة:29866]

Background & narration

Ibn Umar رضي الله عنه narrates that whoever recites the following three times after every prayer and before sleeping on their bed: ٠ اللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا،عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ،وَکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ الطَّیِّبَاتِ الْمُبَارَکَاتِ. (Allah is the Greatest, abundantly, as much as the number of even and odd, and equivalent to Allah’s complete, pure, and blessed words.) And also says: ٠ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ،عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ،وَکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ الطَّیِّبَاتِ الْمُبَارَکَاتِ. (There is no deity but Allah, as much as the number of even and odd, and equivalent to Allah’s complete, pure, and blessed words.) These words will become light in the grave, light on the bridge, and light on the Pul-Sirat, until they lead the person into Paradise. ]Al-Musannaf of Ibn Abi Shaybah: 29744[.

ابن عمررضي الله عنه روایت کرتے ہیں کہ جوشخص ہرنماز کے بعد اور اپنے بستر پرسو نے سے پہلے تین مرتبہ کہے: ٠ اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا،عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ،وَکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ الطَّیِّبَاتِ الْمُبَارَکَاتِ. اللہ اکبر کبیراجفت اور طاق کی گنتی کے برابر اور اللہ کے ان کلمات کے برابر جومکمل، پاکیزہ اور بابرکت ہیں۔ اور ٠ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ،عَدَدَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ،وَکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ الطَّیِّبَاتِ الْمُبَارَکَاتِ. لاالہ الااللہ جفت اور طاق کی گنتی کے برابر اور اللہ کے ان کلمات کے برابر جومکمل،پاکیزہ اور بابرکت ہیں۔ بھی اسی طرح کہے، اس کے لیے یہ کلمات قبر میں نور ،پل پر نوراورپل صراط پرنوربن جائیں گے ، یہاں تک یہ کلمات اس کو جنت میں داخل کردیں گے یاوہ خود جنت میں داخل ہوجائے گا۔ ] المصنّف لابن أبی شیبة: 29744[

7

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ اَللّٰهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ وَ لَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ وَ لَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ

Lā ilāha illAllāhū waḥdahū lā sharīka lahu, lahul mulku walahul ḥamdu, wa huwa ‘alā kulli shai’in qadīrun, Allāhumma lā māni‘a limā a‘ṭaita, walā mu‘ṭiya limā mana‘ta, walā yanfa‘u dhal-jaddi minkal jaddu. (Once)

There is no true deity except Allah alone, having no partners. He alone deserves all sovereignty and praise and He is over all things, Fully Competant. O Allah, no one can prevent what You have willed to bestow and no one can bestow what You have willed to prevent, the wealth of the wealthy one will not help him against You. (Once)

الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، تمام بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریف اسی کے لیے ہے اور وه ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے اے الله! نہیں کوئی روک سکتا جو آپ عطا کرنا چاہیں اور نہیں کوئی دے سکتا جو آپ نه دینا چاہیں اور کسی دولت مند کو اس کی دولت آپ کے مقابلے میں کوئی فائده نہیں دے سکتی (ایک بار)

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6330

صحیح البخاری: 6330

Background & narration

Mughīrah (r.a) wrote to Mu‘āwiyyah bin Abū Sufyān (r.a) that when the Messenger of Allah (s.a.w) concluded the prayer with Taslīm, he said, ‘There is no true deity except Allah alone, having no partners. He alone deserves all sovereignty and praise and He is over all things, Fully Competent. O Allah, no one can prevent what You have willed to bestow and no one can bestow what You have willed to prevent, the wealth of the wealthy one will not help him against You. [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 6330]

حضرت مغیره رضی الله عنه نے حضرت معاویه بن ابی سفیان رضی الله عنه کو لکھا که رسول الله صلی الله علیه وسلم ہر نماز کے بعد جب سلام پھیرتے تو یه کہا کرتے تھے لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ اَللّٰھُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ وَ لَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ وَ لَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ۔ الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، تمام بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریف اسی کے لیے ہے اور وه ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ اے الله! نہیں کوئی روک سکتا جو آپ عطا کرنا چاہیں اور نہیں کوئی دے سکتا جو آپ نه دینا چاہیں اور کسی دولت مند کو اس کی دولت آپ کے مقابلے میں کوئی فائده نہیں دے سکتی۔ (صحیح البخاری: 6330)

8

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَ مَا اَخَّرْتُ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا اَسْرَفْتُ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَ اَنْتَ الْمُؤَخِّرُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ

Allāhummaghfirlī mā qaddamtu wa mā akh-khartu wa mā asrartu wa mā a‘lantu wa mā asraftu wa mā anta a‘lamu bihi minnī, antal muqaddimu wa antal mu’akh-khiru, lā ilāha illā anta.

O Allah, forgive me what I have already committed (of sins) and what I have deferred, what I have concealed (of sins) and I what I have publicised, and what I have done in excess, and what You are better aware of than I, You are the One who brings forward, and the One who defers. There is no true deity but You.

اے الله! میرے گناه بخش دے جو میں نے پہلے کیے، جو بعد میں کیے، جو پوشیدہ کیے اور جنہیں ظاہراً کیا، اور جو میں حد سے گزرتا رہا، اور وه جن کے متعلق تو مجھ سے زیادہ باخبر ہے، تو ہی (جسے چاہے) آگے کرنے والا ہے اور (جسے چاہے) پیچھے رکھنے والا ہے تیرے علاوه اور کوئی معبود نہیں

Sunan Abū Dāwūd: 760 Ṣaḥīḥ

سنن ابی داؤد: 760 صحیح

Background & narration

‘Alī (r.a) bin Abū Ṭālib narrated that when the Messenger of Allah (s.a.w) concluded the prayer with Taslīm, he said, ‘O Allah, forgive me what I have sent before me and what I have left behind me, what I have concealed and what I have done openly, what I have done in excess, and what You are better aware of than I. You are the One Who sends forth and You are the One Who delays. There is no true deity except You.’ [Sunan Abū Dāwūd: 760] Ṣaḥīḥ

حضرت علی بن ابو طالب رضی الله عنه بیان کرتے ہیں که رسول الله صلی الله علیه وسلم جب نماز سے سلام پھیرتے تو یه دعا پڑھتے: اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَ مَا اَخَّرْتُ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا اَسْرَفْتُ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَ اَنْتَ الْمُؤَخِّرُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے الله! میرے گناه بخش دے جو میں نے پہلے کیے، جو بعد میں کیے، جو پوشیدہ کیے اور جنہیں ظاہراً کیا، اور جو میں حد سے گزرتا رہا، اور وه جن کے متعلق تو مجھ سے زیادہ باخبر ہے، تو ہی (جسے چاہے) آگے کرنے والا ہے اور (جسے چاہے) پیچھے رکھنے والا ہے۔ تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں۔ (سنن ابی داؤد: 760) صحیح

9

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ، لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ لَا نَعْبُدُ اِلَّا اِیَّاهُ لَهُ النِّعْمَةُ وَلَهُ الْفَضْلُ وَلَهُ الثَّنَاءُ الْحَسَنُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ وَ لَوْ كَرِهَ الْكَافِرُوْنَ

Lā Ilāha illAllāhū waḥdahū lā sharīka lahu, lahul mulku walahul ḥamdu, wa huwa ‘alā kulli shai’in Qadīrun. lā ḥawla walā quwwata illā billāhi, lā ilāha illAllāhu, walā na‘budu illā iyyāhu, lahun ni‘matu walahul faḍlu walahuth thanā ul-ḥasanu, lā ilāha illAllāhu mukhliṣīna lahud dīna walaw karihal kāfirūna. (Once)

There is no true deity except Allah alone, having no partners. To Him belongs all sovereignty and praise and He is over all things, Omnipotent. There is no might, or power except with Allah. There is no true deity except Allah and we worship none except Him. He alone deserves [gratitude for] the blessings, and for grace and also beautiful praise. There is no true deity except Allah. We are sincere in our faith to Him, even though the disbelievers dislike it. (Once)

الله کے سوا کوئی معبود نہیں وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں تمام بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریف اسی کے لیے ہے اور وه ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے گناه سے بچنے اور نیکی کرنے کی توفیق الله کی طرف سے ہے الله کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور ہم کسی کی عبادت نہیں کرتے سوائے اس کے تمام نعمتیں اور تمام فضل اسی کی طرف سے ہے اور تمام بہترین تعریف اسی کے لیے ہے الله کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ہم اسی کے لیے دین کو خالص کرنے والے ہیں اگرچه کافروں کو ناپسند ہو (ایک بار)

Ṣaḥīḥ Muslim: 1343

صحیح مسلم: 1343

Background & narration

Ibn Zubair (r.a) narrated that after every prayer the Messenger of Allah (s.a.w) would say, ‘There is no true deity except Allah alone, having no partners. To Him belongs all sovereignty and praise and He is over all things, Omnipotent. There is no might, or power except with Allah. There is no true deity except Allah and we worship none except Him. He alone deserves [gratitude for] the blessings, and for grace and also beautiful praise. There is no true deity except Allah. We are sincere in our faith to Him, even though the disbelievers dislike it. [Ṣaḥīḥ Muslim: 1343]

حضرت ابن زبیر رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم ہر نماز کے بعد یه دعا پڑھا کرتے لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ، لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ لَا نَعْبُدُ اِلَّا اِیَّاهُ لَهُ النِّعْمَةُ وَلَهُ الْفَضْلُ وَلَهُ الثَّنَاءُ الْحَسَنُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ وَ لَوْ کَرِهَ الْکَافِرُوْنَ۔ الله کے سوا کوئی معبود نہیں وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔ تمام بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریف اسی کے لیے ہے اور وه ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ گناه سے بچنے اور نیکی کرنے کی توفیق الله کی طرف سے ہے۔ الله کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور ہم کسی کی عبادت نہیں کرتے سوائے اس کے۔ تمام نعمتیں اور تمام فضل اسی کی طرف سے ہے اور تمام بہترین تعریف اسی کے لیے ہے۔ الله کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ہم اسی کے لیے دین کو خالص کرنے والے ہیں اگرچه کافروں کو ناپسند ہو۔ (صحیح مسلم: 1343)

10

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَ اَعُوْذُبِكَ اَنْ اُرَدَّ اِلٰی اَرْذَلِ الْعُمُرِ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْیَا وَ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ

Allāhumma inni a‘ūdhubika minal jubni wa a‘ūdhubika an uradda ilā ardh‘alil ‘umuri wa a‘ūdhubika min fitnatid dunyā wa a‘ūdhubika min ‘adhabil qabri. (Once)

O Allah! Verily I seek refuge in You from cowardice, and I seek refuge in You from being returned to an abject old age, and I seek refuge in You from the trials of this world and I seek refuge in You from the punishment of the grave. (Once)

اے الله! میں تیری پناه چاہتا ہوں بزدلی سے اور تیری پناه چاہتا ہوں که میں بے بسی کی عمر کی طرف لوٹا دیا جاؤں اور میں تیری پناه چاہتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناه چاہتا ہوں عذاب ِقبر سے (ایک بار)

Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 2822

صحیح البخاری: 2822

Background & narration

Sa‘ad bin Abī Waqqāṣ (r.a) taught these words to his children as one would teach them how to read and write and said that the Messenger of Allah (s.a.w) would seek refuge in Allah with these words after every prayer, ‘O Allah! Verily I seek refuge in You from cowardice, and I seek refuge in You from being returned to an abject old age, and I seek refuge in You from the trials of this world and I seek refuge in You from the punishment of the grave.’ [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 2822]

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی الله عنه اپنے بچوں کو یه کلمات اس طرح سکھاتے تھے جیسے معلّم بچوں کو لکھنا سکھاتا ہے اور فرماتے تھے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نماز کے بعد ان کلمات کے ذریعه الله کی پناه مانگتے تھے اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْجُبْنِ وَ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اُرَدَّ اِلٰی اَرْذَلِ الْعُمُرِ وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْیَا وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ۔ اے الله! میں تیری پناه چاہتا ہوں بزدلی سے اور تیری پناه چاہتا ہوں که میں بے بسی کی عمر کی طرف لوٹا دیا جاؤں اور میں تیری پناه چاہتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناه چاہتا ہوں عذاب ِقبر سے۔ (صحیح البخاری: 2822)

11

سُبْحَانَ اللَّـهِ ×33 اَلْحَمْدُ للهِ ×33 اللهُ اَكْبَرُ ×34

Subḥān Allāhi. Alḥamdulillāhi. Allāhu Akbaru.

Glorified is Allah (33 Times) All praises are for Allah (33 Times) Allah is the greatest (34 Times)

پاک ہے الله (33 بار ) سب تعریف الله کے لیے ہے (33 بار) الله سب سے بڑا ہے (34 بار)

Recite 100 times

0 / 100 · tap the circle to count

Ṣaḥīḥ Muslim: 1349

صحیح مسلم: 1349

Background & narration

Ka‘ab bin ‘Ujrah (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘After every obligatory prayers some invocations are such that their reader would never be deprived (of reward and ranks). Glory be to Allah 33 times, All praise is (due) to Allah 33 times, Allah is the Greatest 34 times. [Ṣaḥīḥ Muslim: 1349]

حضرت کعب بن عجره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا ہر فرض نماز کے بعد کچھ دعائیں ایسی ہیں جن کا پڑھنے والا کبھی (ثواب سے یا بلند درجات سے) محروم نہیں ہوتا۔ تینتیس بار سُبْحَانَ اللهِ، الله پاک ہے۔ تینتیس بار اَلْحَمْدُ للهِ تمام تعریف الله ہی کے لیے ہے اور چونتیس بار اَللهُ اَکْبَرُ الله سب سے بڑا ہے۔ (صحیح مسلم: 1349)

12

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْاَعْوَرِ الْكَذَّابِ

Allahumma inni a‘ūdhubika min ‘adhabil qabri Allahumma inni a‘ūdhubika min ‘adhābin nāri. Allāhumma innī a‘udhubika minal fitani ma ẓahara minhā wa mā baṭana. Allāhumma inni a‘udhubika min fitnatil a‘waril kadh-dhābi.

O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of the grave. O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of the fire. O Allah, verily I seek refuge in You from all trials - apparent and hidden. O Allah, I seek refuge in You from trials of the one-eyed liar (i.e. Dajjal).

اے الله! میں عذاب قبر سے تیری پناه میں آتا ہوں، اے الله! میں آگ کے عذاب سے تیری پناه میں آتاہوں، اے الله! میں ظاہری اور باطنی فتنوں سے تیری پناه میں آتاہوں اور اے الله! میں اس کانے دجال کے فتنے سے تیری پناه میں آتا ہوں جو بہت بڑا جھوٹا ہوگا

Musnad Ahmad, Vol: 4, 2778 Ṣaḥīḥ

مسند احمد ،ج: 4، 2778 صحیح

Background & narration

Abū Naḍrah (r.a) narrated that Ibn ‘Abbas (r.a) would say while standing on the podium, ‘The Messenger of Allah (s.a.w) sought refuge from four things after every obligatory prayer. He (s.a.w) said, O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of the grave. O Allah, verily I seek refuge in You from the punishment of the fire. O Allah, verily I seek refuge in You from all trials - apparent and hidden. O Allah, I seek refuge in You from trials of the one-eyed liar (i.e. Dajjal). [Musnad Ahmad, Vol: 4, 2778] Ṣaḥīḥ

حضرت ابو نضره رضی الله عنه سے روایت ہے که ابن عباس رضی الله عنه اس منبر پر فرماتے تھے: رسول الله صلی الله علیه وسلم ہر نماز کے بعد چار چیزوں سے پناه مانگتے تھے، آپ صلی الله علیه وسلم فرماتے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَھَرَ مِنْہَا وَ مَا بَطَنَ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْاَعْوَرِ الْکَذَّابِ۔ اے الله! میں عذاب قبر سے تیری پناه میں آتاہوں، اے الله! میں آگ کے عذاب سے تیری پناه میں آتا ہوں، اے الله! میں ظاہری اور باطنی فتنوں سے تیری پناه میں آتاہوں اور اے الله! میں اس کانے دجال کے فتنے سے تیری پناه میں آتاہوں جو بہت بڑا جھوٹا ہوگا۔ (مسند احمد ،ج: 4، 2778 )صحیح

13

اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْم ٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ اِلَّا بِاِذْنِهٖ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖ اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ لَا یَؤُدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۝

Allāhu lā ilāha illā huwal ḥayyul qayyūmu, lā ta’khudhuhū sinatu(n)w walā nawmun, lahū mā fis samāwāti wa mā fil arḍ, man dhalladhī yashfa‘u ‘indahū illā bi idhnihī, ya‘lamu mā baina aidīhim wa mā khalfahum, wa lā yuḥīṭūna bi shai’i(n)m min ‘ilmihī illā bimā sha’a, wasi‘a kursiyyuhus samāwāti wal arḍ, wa lā ya’ūduhū ḥifẓuhumā, wa huwal ‘aliyyul ‘aẓīmu. (Once in the morning and evening)

Allah - there is no true deity except Him, the Ever-Living, the Sustainer of [all] existence. Neither drowsiness overtakes Him nor sleep. To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. Who is it that can intercede with Him except by His permission? He knows what is (presently) before them and what will be after them and they encompass not a thing of His knowledge except for what He wills. His Kursi extends over the heavens and the earth and their preservation tires Him not. And He is the Most High, the Most Great. (Once in the morning and evening)

الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه زنده اور قائم رہنے والا ہے، اسے نه اونگھ آتی ہے نه نیند، اسی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے آگے اور پیچھے ہے، اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطه نہیں کرسکتے سوائے اس کے جو وه چاہے، اس کی کرسی آسمانوں اور زمین تک وسیع ہے اور ان کی حفاظت اسے نہیں تھکاتی اور وه بہت بلند اور بہت عظمت والا ہے (ایک بار)

Al-Mu‘jam al-Kabīr al-Ṭabaranī, Vol: 1, 541 Saḥīḥ

المعجم الکبیر للطبرانی، ج:1، 541 صحیح

Background & narration

Muḥammad bin Ubayy bin Ka‘b (r.a) narrated from his father that he some date palm orchards that were decreasing in their fruit, so one night he decided to stand guard over it when a creature resembling a young boy approached him and said Salām. When he returned the Salām, he asked, ‘Are you a jinn or a human?’ He replied, ‘I am a jinn. ’ Ubayy (r.a) said, ‘Hold out your hand to me.’ He held out his hand to him and Ubayy (r.a) saw that his hand was like that of a dog’s paw and his hair was like dog’s fur. Ubayy (r.a) asked him, ‘Do all the jinn look like this?’ He said, ‘I know no one among the jinn who is stronger than I.’ Ubayy (r.a) then said, ‘What made you do what you did?’ He said, ‘We heard that you are a man who loves charity, and we wanted to have a portion of your food.’ Ubayy (r.a) asked him, ‘What will protect us from you?’ He said, ‘The verse that is in Al-Baqarah [Surah Al-Baqarah: 255] ‘Allah - there is no true deity except Him, the Ever-Living, the Sustainer of [all] existence. Neither drowsiness overtakes Him nor sleep. To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. Who is it that can intercede with Him except by His permission? He knows what is (presently) before them and what will be after them and they encompass not a thing of His knowledge except for what He wills. His Kursi extends over the heavens and the earth and their preservation tires Him not. And He is the Most High, the Most Great.’ Whoever recites it in the evening will be protected from us until the morning, and whoever recites it in the morning will be protected from us until the evening.’ In the morning when he mentioned this to the Messenger of Allah (s.a.w) he said, ‘The filthy one has spoken the truth.’ [Al-Mu‘jam al-Kabīr al-Ṭabaranī, Vol: 1, 541] Saḥīḥ

محمد بن ابی بن کعب رضی الله عنه اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں که ان کے کھجوروں کے کھلیان تھے تو وه اس میں کمی دیکھتے۔ تو ایک رات انہوں نے چور کو پکڑ لیا جو جانور سے مشابه ایک نو عمر لڑکا تھا۔ انہوں نے اس کوسلام کیا تو اس نے جواب دیا۔ انہوں نے کہا تم کون ہو؟ جن یا انسان، اس نے کہا میں جن ہوں۔ انہوں نے کہا اپنا ہاتھ میری طرف بڑھاؤ تو اس نے اپنا ہاتھ بڑھایا۔ اس کاہاتھ کتے کے ہاتھ کی مانند تھا اور اس کے بال کتے کے بال کی مانند تھے۔ انہوں نے پوچھا کیا اس طرح جنوں کی تخلیق ہوتی ہے؟ اس نے کہا جن یه جانتے ہیں کہ جنوں میں مجھ سے زیادہ شدید اور کوئی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا تم میرے پاس کیوں آئے ہو؟ اس نے کہا ہمیں خبر ملی ہے که تم صدقه کرنا بہت پسند کرتے ہو تو ہم تمہارے کھانے میں سے اپنا حصه لینے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کیا چیز تم سے بچا سکتی ہے؟ اس نے کہا وه آیت جو سورة البقره میں ہے (اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ‪...‬) الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه زنده اور قائم رہنے والا ہے، اسے نه اونگھ آتی ہے نه نیند، اسی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے آگے اور پیچھے ہے، اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطه نہیں کرسکتے سوائے اس کے جو وه چاہے، اس کی کرسی آسمانوں اور زمین تک وسیع ہے اور ان کی حفاظت اسے نہیں تھکاتی اور وه بہت بلند اور بہت عظمت والا ہے۔ جو کوئی اسے رات کو پڑھے گا وه صبح تک ہم سے پناه میں رہے گا اور جو صبح اسے پڑھے گا وه رات تک ہم سے پناه میں رہے گا۔ پھر جب صبح کو انہوں نے اس بات کا ذکر رسول الله صلی الله علیه وسلم سے کیا تو آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: اس خبیث نے سچ کہا ہے۔ (البقرة : 255) ( المعجم الکبیر للطبرانی، ج :1، 541) صحیح (صبح وشام ایک بار)۔

14

Recite Mu‘awwidhāt. (Al-Ikhlāṣ, Al-Falaq and Al-Nās)

معوّذات (سُوْرَةُ الْاِخْلَاصِ، سُوْرَةُ الْفَلَقِ اور سُوْرَةُ النَّاسِ) پڑھیں

Sunan Abū Dāwūd: 1523 Ṣaḥīḥ

سنن ابی داؤد: 1523 صحیح

Background & narration

It has been reported from ‘Uqbah bin ‘Āmir (r.a) that the Messenger of Allah (s.a.w) commanded him to read Mu‘awidhat (Al-Ikhlāṣ, Al-Falaq and Al-Nās) after every obligatory prayer. [Sunan Abū Dāwūd: 1523] Ṣaḥīḥ

حضرت عقبه بن عامر رضی الله عنه سے منقول ہے انہوں نے کہا که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے مجھے حکم دیا تھا که میں ہر نماز کے بعد معوّذات پڑھا کروں۔ (سنن ابی داؤد: 1523)صحیح

15

After Fajar Salah

نمازِ فجر کے فرض کے بعد

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْأَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِّبًا وَّ عَمَلًا مُّتَقَبَّلاً

Allāhumma inni as’aluka ‘ilman nāfi‘an, wa rizqan ṭayyiban, wa ‘amala(n)m mutaqabbalan. (Once)

O Allah, I ask You for knowledge which is beneficial and sustenance which is pure, and deeds which are acceptable. Supplication After Fajr Ṣalah (Once)

نماز فجر کے بعد مانگی جانے والی دُعا: اے الله! میں آپ سے نفع بخش علم، پاکیزه رزق اور قبولیت والے عمل کا سوال کرتا ہوں (ایک بار)

Sunan Ibn Mājah: 925 Ṣaḥīḥ

سنن ابن ماجه: 925 صحیح

Background & narration

Supplication after Fajr Ṣalah: The Mother of the believers, Umm Salamah(r.a) narrated that after concluding the Fajr Ṣalah with Taslīm, the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘O Allah, I ask You for knowledge which is beneficial and sustenance which is pure, and deeds which are acceptable.’ [Sunan Ibn Mājah: 925] Ṣaḥīḥ

نماز فجر کے بعد مانگی جانے والی دُعا: حضرت ام سلمہ رضی الله عنه سے روایت ہے که نبی صلی الله علیه وسلم جب صبح کی نماز سے سلام پھیرتے تو فرماتے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْأَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِّبًا وَّ عَمَلًا مُّتَقَبَّلاً۔ اے الله! میں آپ سے نفع بخش علم، پاکیزه رزق اور قبولیت والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔ (سنن ابن ماجه: 925)صحیح

16

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ

Lā ilāha illAllāhu waḥdahū lā sharīka lahu, lahul mulku wa lahul ḥamdu, wa huwa ‘alā kulli shai’in qadīrun. (10 times)

There is no true deity except Allah, alone, He has no partners. To Him belongs the dominion and to Him is due all praise and He is upon all things Always All-Able. (10 times)

الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، تمام بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریف اسی کے لیے ہے اور وه ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے (10 بار)

Recite 10 times

0 / 10 · tap the circle to count

Al-Silsilah al-Ṣaḥīḥah: 113

السلسة الصحیحة: 113

Background & narration

The Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘The one who said, There is no true deity except Allah, alone, He has no partners. To Him belongs the dominion and to Him is due all praise and He is upon all things Always All-Able. Ten times after every fajr ṣalah, will have ten good deeds recorded for him and ten bad deeds will be wiped away from his account and his ranks will be raised ten times. He will be rewarded for freeing two slaves from the children of Ismail (a.s) and he has the same for him if he says them in the evening and additionally he will gain refuge from the Satan until morning.’ [Al-Silsilah al-Ṣaḥīḥah: 113]

جس شخص نے فجر کی نماز کے بعد دس مرتبه یه کلمه پڑھا لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْکَ لَهُ، لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ۔ الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، تمام بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریف اسی کے لیے ہے اور وه ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ تو الله عز و جل اس کے لیے دس نیکیاں لکھے گا، دس برائیاں معاف کرے گا، اس کے دس درجے بلند کرے گا اور ان کلمات کا ثواب اسماعیل علیه السلام کی اولاد میں سے دو غلام آزاد کرنے کے برابر ہوگا۔ اگر شام کو بھی اسی طرح پڑھے گا تو یہی اجرو ثواب ملے گا، نیز یه کلمات صبح تک اس کے لیے شیطان سے حفاظت ثابت ہوں گے۔ (السلسة الصحیحة: 113)

17Masnoon Duaمسنون دعاء

After Fajr and Maghrib PrayerAfter Fajr and Maghrib Prayer

نماز فجر اورنماز مغرب کے بعدنماز فجر اورنماز مغرب کے بعد

لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ ×10

There is none worthy of worship but Allah, He is one, he has no partners, and for Him is all praise. He gives life and death and he is over all things competent

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے۔ وہی زندہ کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔

Recite 10 times

0 / 10 · tap the circle to count

[صحيح الترغيب والترهيب:477]

18Masnoon Duaمسنون دعاء

رَبِّ اغْفِرْلِي وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُورُ

My Rabb forgive me and turn in mercy to me you are the oft-returning (in mercy) the most forgiving

اے اللہ! تو مجھے بخش دے، اورمیری توبہ قبول کر، بے شک تو بہت تو بہ قبول کرنے والا، بہت بخشنے والا ہے

[السلسلة الصحيحة:2603]

19Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ

Glory be to you O Allah and all praise is due to you. I seek forgiveness from you and I repent to you.

پاک ہے تو اے اللہ اور تیری ہی حمد ہے میں تجھ سے بخشش مانگتا ہو ں اور تیری ہی طرف میں رجوع کرتا ہو ں

[سنن النسائي:1344]