سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ
Glory be to you O Allah and all praise is due to you. I seek forgiveness from you and I repent to you.
پاک ہے تو اے اللہ اور تیری ہی حمد ہے میں تجھ سے بخشش مانگتا ہو ں اور تیری ہی طرف میں رجوع کرتا ہو ں
[سنن النسائي:1344]