رَبِّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِكْرِكَ وَ شُكْرِكَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِكَ
Rabbi a’innī ‘ala dhikrika wa shukrika wa ḥusni ‘ibadatika. (Once)
O my Lord, help me in remembering You, in thanking You, and in beautifully worshiping You. (Once)
اے میرے رب! اپنا ذکر، شکر اور بہترین عبادت کرنے میں میری مدد فرما (ایک بار)
Sunan al-Nasā’ī: 1304 Ṣaḥīḥ
سنن النسائی: 1304 صحیح
Background & narration
Muādh bin Jabl (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) held my hand and said, ‘I love you, O Muādh!’ I replied, ‘I also love you, O Messenger of Allah (s.a.w)!’ The Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘Upon concluding every prayer, say, O my Lord, help me in remembering You, in thanking You and in beautifully worshiping You [Sunan al-Nasā’ī: 1304] Ṣaḥīḥ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: میں تجھ سے محبت رکھتا ہوں اے معاذ۔ میں نے کہا: میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھتا ہوں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ ہر نماز کے آخر میں یہ کہا کرو رَبِّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَ شُکْرِکَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِکَ۔ اے میرے رب! اپنا ذکر، شکر اور بہترین عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔ (سنن النسائی: 1304) صحیح