اَللهُ اَكْبَرُ
Allāhu Akbar. (Once)
Allah is the Greatest. (Once)
اللہ سب سے بڑا ہے (ایک بار) * سلام پھیرنے کے بعد بلند آواز سے اللہ اکبر کہنا چاہیے
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 843
صحیح البخاری: 842
Background & narration
Abbās (r.a) narrated that the conclusion of prayer by the Messenger of Allah (s.a.w) was recognized when we heard the Takbīr. [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī: 843]
حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ختم ہونے کو تکبیر(اَللهُ اَکْبَرُ۔ اللہ سب سے بڑا ہے ) سے سمجھ جاتا تھا۔ (صحیح البخاری: 842)