Qareebun MujeebSupplications after Salah

Supplications after Salahنماز کے بعد کے اذکار

اَللّٰهُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَ مِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ

Allāhumma Antas Salāmu wa minkas Salāmu, tabārakta yā Dhal-Jalāli wal Ikrāmi. (Once)

O Allah, You are Peace and from You is all peace, blessed are You, O Possessor of majesty and honour. (Once)

اے اللہ! تو سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے اے بزرگی اور عزت کے مالک! تیری ذات بڑی با برکت ہے (ایک بار)

Ṣaḥīḥ Muslim: 1334

صحیح مسلم: 1334

Background & narration

Thawbān (r.a) narrated that when the Messenger of Allah (s.a.w) concluded the prayer, he would say, I seek forgiveness from Allah. three times and said, O Allah, You are Peace and from You is all peace, blessed are You, O Possessor of majesty and honour. [Ṣaḥīḥ Muslim: 1334]

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو تین بار اَسْتَغْفِرُ اللهَ۔۔ میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں۔ کہتے اور کہتے اَللّٰھُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَ مِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ۔ اے اللہ! توسلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے۔ اے بزرگی اور عزت کے مالک! تیری ذات بڑی با برکت ہے۔ (صحیح مسلم: 1334)

Found in