اَللّٰهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبََ وَقُدْرَتِكَ عَلَی الْخَلْقِ اَحْيِنِیْ مَا عَلِمْتَ الْحَيَاةَ خَيْرًا لِّیْ وَ تَوَفَّنِیْ اِذَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِّیْ اَللّٰهُمَّ وَاَسْاَلُكَ خَشْيَتَكَ فِیْ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، وَاَسْاَلُكَ كَلِمَةَ الْحَقِّ فِی الرِّضَا وَالْغَضَبِ، وَاَسْاَلُكَ الْقَصْدَ فِی الْفَقْرِ وَالْغِنٰی وَاَسْاَلُكَ نَعِيْمًا لَّا يَنْفَدُ وَاَسْاَلُكَ قُرَّةَ عَيْنٍ لَّا تَنْقَطِعُ وَاَسْاَلُكَ الرِّضَاءَ بَعْدَ الْقَضَاءِ وَاَسْاَلُكَ بَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَاَسْاَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ اِلٰی وَجْهِكَ، وَالشَّوْقَ اِلٰی لِقَائِكَ فِیْ غَيْرِضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَّلَا فِتْنَةٍ مُّضِلَّةٍ، اَللّٰهُمَّ زَيِّنَّا بِزِيْنَةِ الْاِيْمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُّهْتَدِيْنَ
O Allah! By Your knowledge of the unseen and by Your power over Your creation, keep me alive as long as You know that being alive is best for me and grant me death when You know that death is best for me. O Allah! Indeed I ask You of Your fear in the hidden and evident; I ask of You for a truthful speech in the state of contentment and in fury and I ask You for moderation in wealth and in poverty and never-ending favours, I ask You for unceasing coolness of the eyes, I ask You for contentment on Your decree and the pleasure of life after death and I ask You for the delight of looking at Your Countenance and eagerness of meeting You without undergoing any harmful difficulty or a trail that leads astray. O Allah! Adorn us with the beauty of faith and make us a guide of the righteous people.
اے اللہ! اپنے غیب جاننے اور مخلوق پر قدرت رکھنے کے باعث مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک تیرے علم کے مطابق زندگی میرے لیے بہتر ہے اور اس وقت مجھے فوت کر لینا جب تیرے علم کے مطابق موت میرے لیے بہتر ہو۔ اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے غیب اور حاضر( ہر حال) میں تیری خشیت کا سوال کرتا ہوں اور خوشی اور غصے میں کلمہ حق کہنے کا سوال کرتا ہوں اورمیں تجھ سے فقر و غنیٰ ( دونوں حالتوں ) میں میانہ روی کا سوال کرتا ہوں اور ایسی نعمت کا سوال کرتا ہوں جو کبھی ختم نہ ہواور آنکھوں کی ایسی ٹھنڈک کا سوال کرتا ہوں جو کبھی منقطع نہ ہواور تجھ سے تیرے فیصلوں پر راضی رہنے کا سوال کرتا ہوں اور موت کے بعد کی زندگی میں ٹھنڈک کا سوال کرتا ہوں اور میں سوال کرتا ہوں تیرے چہرے کے دیدار کی لذت کا اور تیری ملاقات کے شوق کا جوبغیر کسی تکلیف دہ مصیبت اور گمراہ کن فتنے کے حاصل ہو۔ اے اللہ! ہمیں ایمان کی زینت سے مزین فرما اور ہمیں ہدایت یافتہ لوگوں کا راہ نما بنا دے۔
سنن النسائی:1306