For Forgiveness Of SinsFor Forgiveness Of Sins

For Forgiveness Of Sinsگناہوں کی بخشش

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَ مَا اَخَّرْتُ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا اَسْرَفْتُ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ، اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَ اَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ

Allāhummaghfirlī mā qaddamtu wa mā akh-khartu wa mā asrartu wa mā a‘lantu wa mā asraftu wa mā anta a‘lamu bihi minnī, antal muqaddimu wa antal mu’akh-khiru, lā ilāha illā anta

O Allah, forgive me what I have sent before me and what I have left behind me, what I have concealed and what I have done openly, what I have done in excess, and what You are better aware of than I. You are the One Who sends forth and You are the One Who delays. There is no true deity except You.

اے اللہ! میرے لیے بخش دے جو میں نے پہلے کیا اور جو میں نے بعد میں کیا، جو میں نے چھپایا اور جو میں نے ظاہر کیا، جو میں نے حد سے تجاوز کیا اور وہ جو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے تو سب سے پہلا اور سب سے آخر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں

Ṣaḥīḥ Muslim: 1812

صحیح مسلم: 1812

Background & narration

‘Alī bin Abū Ṭālib (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) would say between tashahud and pronouncing the salutation (i.e., before ending the Ṣalah), O Allah, forgive me what I have sent before me and what I have left behind me, what I have concealed and what I have done openly, what I have done in excess, and what You are better aware of than I. You are the One Who sends forth and You are the One Who delays. There is no true deity except You. [Ṣaḥīḥ Muslim: 1812]

حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشہد کے بعد سلام پھیرنے سے قبل یہ دعا فرماتے تھے اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَ مَا اَخَّرْتُ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا اَسْرَفْتُ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِہِ مِنِّیْ، اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَ اَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے اللہ! میرے لیے بخش دے جو میں نے پہلے کیا اور جو میں نے بعد میں کیا، جو میں نے چھپایا اور جو میں نے ظاہر کیا، جو میں نے حد سے تجاوز کیا اور وہ جو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔ تو سب سے پہلا اور سب سے آخر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ (صحیح مسلم: 1812)

Found in