اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ
Allāhummaghfirli dha(n)mbī.
O Allah, forgive my sins.
اے اللہ میرے گناہ کو معاف فرما دے
Ṣaḥīḥ Muslim: 6986
صحیح مسلم: 6986
Background & narration
Abū Hurairah (r.a) narrated that the Prophet (s.a.w) said while narrating from his Lord, Glorified and Exalted, ‘A servant (of Allah) committed a sin and said: ‘O Allah, forgive me my sins.’ And He said: ‘My servant has committed a sin and has known that he has a Lord who forgives sins and punishes for them.’ [Ṣaḥīḥ Muslim: 6986]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب عز و جل سے روایت کرتے ہوئے فرمایا: کسی بندے نے گناہ کیا پھر کہا:٠ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ۔ اے اللہ میرے گناہ کو معاف فرما دے۔ تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: میرے بندے نے گناہ کیا پس وہ جانتا ہے کہ اس کا رب گناہ کو معاف بھی فرماتا ہے اور گناہ پر گرفت بھی کرتا ہے۔ (صحیح مسلم: 6986)