For Forgiveness Of SinsFor Forgiveness Of Sins

For Forgiveness Of Sinsگناہوں کی بخشش

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا اَخْطَاْتُ وَ مَا تَعَمَّدْتُّ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا جَهِلْتُ وَ مَا تَعَمَّدْتُّ

Allahummaghfirlī mā akhṭa’tu wamā ta‘amma(d)ttu wa mā asrartu wa mā a‘lantu wa mā jahiltu wa mā t‘amma(d)ttu.

O Allah, forgive for me my mistakes, and what I did intentionally and secretly and openly and in ignorance and intentionally.

اے اللہ! میرے ان گناہوں کو معاف فرما جو میں نے غلطی سے کیے، جان بوجھ کر کیے، چھپ کر کیے، اعلانیہ طور پر کیے، نادانی میں کیے یا جانتے بوجھتے ہوئے کیے

Musnad Aḥmad, Vol: 33, 19925 Ṣaḥīḥ

مسند احمد، ج: 33 ،19925 صحیح

Background & narration

‘Imran bin Huṣain (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) often supplicated, O Allah, forgive for me my mistakes, what I have done deliberately, secretly and openly, in ignorance and intentionally. [Musnad Aḥmad, Vol: 33, 19925] Ṣaḥīḥ

عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اکثر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا یہ ہوتی تھی: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا اَخْطَاْتُ وَ مَا تَعَمَّدْتُّ وَ مَا اَسْرَرْتُ وَ مَا اَعْلَنْتُ وَ مَا جَہِلْتُ وَ مَا تَعَمَّدْتُّ۔ اے اللہ! میرے ان گناہوں کو معاف فرما جو میں نے غلطی سے کیے، جان بوجھ کر کیے، چھپ کر کیے، اعلانیہ طور پر کیے، نادانی میں کیے یا جانتے بوجھتے ہوئے کیے۔ (مسند احمد، ج: 33 ،19925)صحیح

Found in