اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ یَا اَللهُ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ وَ لَمْ یَكُنْ لَّهُ كُفُوًا اَحَدٌ، اَنْ تَغْفِرَلِیْ ذُنُوْبِیْ اِنَّكَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ
Allāhumma innī as’aluka yā Allāhul Aḥaduṣ Ṣamadul ladhī lam yalid wa lam yūlad wa lam yaku(n)l lahu kufuwan aḥadun an taghfiralī dhunūbī innaka Antal Ghafurur Raḥīmu.
O Allah, indeed I ask You, O Allah, the One, the Eternal Refuge, the One Who neither begets nor is born, nor is there to Him any equivalent that You forgive for me my sins. Indeed You are the Most Forgiving, the Especially Merciful.
اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اے الله، تو اکیلا، بے نیاز ہے، جس سے نه کوئی پیدا ہوا اور نه ہی وه کسی سے پیدا ہوا اور نه اس کا کوئی ہمسر ہے، یه که تو میرے گناہوں کو بخش دے، بے شک تو بہت بخشنے والا، بہت رحم کرنے والا ہے
Sunan Abū Dawūd: 1517 Ṣaḥīḥ
سنن ابی داؤد: 985 صحیح
Background & narration
Miḥjan bin Adra‘ (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) came to the masjid, he saw a man who had completed his prayer and was reading the tashahud. He was saying, O Allah, indeed I ask You, O Allah, the One, the Eternal Refuge, the One Who neither begets nor is born, nor is there to Him any equivalent that You forgive for me my sins. Indeed You are the Most Forgiving, the Especially Merciful. The Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘he has been forgiven, he has been forgiven’ three times. [Sunan Abū Dawūd: 1517] Ṣaḥīḥ
حضرت محجن بن ادرع رضی الله عنه نے بیان کیا که رسول الله صلی الله علیه وسلم مسجد میں تشریف لائے، آپ نے ایک شخص کو دیکھا که جس نے اپنی نماز مکمل کرلی تھی اور وه تشہد پڑھ رہا تھا اور کہہ رہا تھا: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ یَا اَللهُ اَلْاَحَدُ الصَّمَدُ اَلَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ وَ لَمْ یَکُنْ لَّهُ کُفُوًا اَحَدٌ، اَنْ تَغْفِرَلِیْ ذُنُوْبِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔ اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اے الله، تو اکیلا، بے نیاز ہے، جس سے نه کوئی پیدا ہوا اور نه ہی وه کسی سے پیدا ہوا اور نه اس کا کوئی ہمسر ہے، یه که تو میرے گناہوں کو بخش دے، بے شک تو بہت بخشنے والا، بہت رحم کرنے والا ہے۔ آپؐ نے فرمایا: ’اسے بخش دیا گیا، اسے بخش دیا گیا‘تین بار فرمایا (سنن ابی داؤد: 985) صحیح