For Forgiveness Of SinsFor Forgiveness Of Sins

For Forgiveness Of Sinsگناہوں کی بخشش

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَ بِحَمْدِكَ، اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ، اَسْتَغْفِرُكَ وَ اَتُوْبُ اِلَیْكَ

SubḥānakAllāhumma wa bi ḥamdika, ash-hadu a(n)l lā ilāha illā anta, astaghfiruka wa atūbu ilaika.

Glory be to You O Allah, and all praise be to You! I bear witness that there is no true deity except You, I seek Your forgiveness and turn in repentance to You. * At the End of a Gathering

پاک ہے تو اے اللہ اور تیری ہی تعریف ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی الہ نہیں مگر تو اور میں تیری طرف توبہ کرتا ہوں ٭ مجلس کے اختتام پر

Sunan Abū Dāwūd: 4859 Ḥasan Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 4859 حسن صحیح

Background & narration

Abū Barzah Aslamī narrated that during the last days of his life after rising from a gathering, the Messenger of Allah (s.a.w) said: Glory be to You O Allah, and all praise be to You! I bear witness that there is no true deity except You, I seek Your forgiveness and turn in repentance to You.’ A man asked, ‘What are these words that you speak which you did not say before?’ He (s.a.w) said, ‘This is the atonement for a gathering.’ [Sunan Abū Dāwūd: 4859] Ḥasan Ṣaḥīḥ

حضرت ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے آخری ایّام میں جب کسی مجلس سے اُٹھتے تو یہ کلمات کہتے تھے:٠ سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَ بِحَمْدِکَ، اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ، اَسْتَغْفِرُکَ وَ اَتُوْبُ اِلَیْکَ۔ پاک ہے تو اے اللہ اور تیری ہی تعریف ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی الہ نہیں مگر تو اور میں تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔ ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پو چھ لیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ یہ کلمات کہتے ہیں جو پہلے نہیں کہا کرتے تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’یہ اس چیز کے کفَّارے کے لیے ہے جو مجلس میں ہو جاتی ہے‘‘۔ (سنن أبی داؤد: 4859) حسن صحیح

Found in