For Forgiveness Of SinsFor Forgiveness Of Sins

For Forgiveness Of Sinsگناہوں کی بخشش

سُبْحَانَكَ وَ بِحَمْدِكَ اَسْتَغْفِرُكَ وَ اَتُوْبُ اِلَیْكَ

Subḥānaka wa bi ḥamdika, astaghfiruka wa atūbu ilaika.

Glory be to You O Allah, and all praise be to You! I seek Your forgiveness and turn in repentance to You.

پاک ہے تو اور تیری ہی تعریف ہے، میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور میں تیری طرف توبہ کرتا ہوں

Ṣaḥīḥ Muslim: 1086

صحیح مسلم: 1086

Background & narration

‘Ā’ishah (r.a) reported that the Messenger of Allah (s.a.w) before his death recited often: Glory be to You O Allah, and all praise be to You! I seek Your forgiveness and turn in repentance to You. I said, ‘O Messenger of Allah (s.a.w), what are these words that I find you reciting?’ He said, ‘There has been made a sign for me in my Ummah; when I saw that (i.e. the sign), I uttered them (i.e. these words of glorification for Allah), and the sign is: When there comes the help of Allah (s.w.t) and the Conquest… (till the end). [Ṣaḥīḥ Muslim: 1086]

حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفات سے پہلے اکثر فرماتے تھے سُبْحَانَکَ وَ بِحَمْدِکَ اَسْتَغْفِرُکَ وَ اَتُوْبُ اِلَیْکَ۔ پاک ہے تو اور تیری ہی تعریف ہے، میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور میں تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ کیا کلمے ہیں جن کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہی کو کہا کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے لیے میری امت میں ایک نشانی مقرر کردی گئی جب میں نے اس کو دیکھا تو یہ کلمے کہے، إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَ الْفَتْحُ ...۔ (صحیح مسلم: 1086)

Found in