Dua for Righteousness and Good Character

نیک اعمال اور اچھے اخلاق کی دعا

Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَخَطَايَايَ، اَللّٰهُمَّ أَنْعِشْنِي، وَاجْبُرْنِي، وَاهْدِنِي لِصَالِحِ الأَعْمَالِ وَالأَخْلاقِ، فَإِنَّهُ لا يَهْدِي لِصَالِحِهَا، وَلا يَصْرِفُ سَيِّئَهَا إِلا أَنْتَ

Allah, forgive me my sins and all my mistakes; O Allah, give me good health; and improve my situation; and guide me to righteous action and good character, for indeed none can guide to their righteousness nor avert from their evil except You.

اےاللہ! میرے گناہوں اور میری خطاؤں کو معاف فرما اے اللہ مجھے تندرست کر دے میری کمیاں پوری کر دے، اور نیک اعمال اور اخلاق کی طرف میری رہنمائی فرما، کیونکہ ان کی نیکی کی طرف رہنمائی کرنے والا اور ان کی برائی کو دور کرنے والا تیرے سوا کوئی نہیں

[معجم الکبیر للطبرانی:7717، صحیح الجامع الصغیر:2146]

Found in