اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ وَخَطَئِیْ وَعَمْدِیْ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْتَهْدِیْكَ لِاَرْشَدَ اَمْرِیْ،وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ
O Allah, forgive me my sins, mistakes, and misdeeds. O Allah, I seek guidance from You to guide my affairs, and I seek refuge in You from the evil of my soul.
اے اللہ!میرے گناہوں، لغزشوں اور جان بوجھ کر کیے جانے والے گناہوں کو معاف فرما، اے اللہ!میں تجھ سے اپنے معاملات میں رشدوہدایت کا طلب گار ہوں اور اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ میں آتاہوں۔
[Musnad Ahmad:16269]
[مسند أحمد:16269]
Background & narration
٭ عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ اور بنو قیس کی ایک خاتون نے نبی کریمﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ٠ اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ وَخَطَئِیْ وَعَمْدِیْ اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْتَہْدِیْکَ لِاَرْشَدَ اَمْرِیْ،وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ. اے اللہ!میرے گناہوں، لغزشوں اور جان بوجھ کر کیے جانے والے گناہوں کو معاف فرما، اے اللہ!میں تجھ سے اپنے معاملات میں رشدوہدایت کا طلب گار ہوں اور اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ میں آتاہوں۔ ] مسند أحمد:16269[