سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَ بِحَمْدِكَ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ
SubḥānakAllāhumma Rabbanā wa bi ḥamdika, Allāhummaghfirlī.
Glory be to You, O Allah, our Lord, and all praise be to You. O Allah, forgive me. * In Rukū‘ (bowing) and Sajdah (prostration)
پاک ہے تو اے اللہ، اے ہمارے رب! اور تیری ہی تعریف ہے، اے اللہ! مجھے بخش دے ٭ رکوع اور سجدہ میں
Ṣaḥīḥ Muslim: 1085
صحیح مسلم: 1085
Background & narration
‘Ā’ishah (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) often said while bowing and prostrating, Glory be to You, O Allah, our Lord, and all praise be to You. O Allah, forgive me. [Ṣaḥīḥ Muslim: 1085]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور سجدہ میں اکثر یہ فرماتے تھے سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ رَبَّنَا وَ بِحَمْدِکَ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ۔ پاک ہے تو اے اللہ، اے ہمارے رب! اور تیری ہی تعریف ہے، اے اللہ! مجھے بخش دے۔ (صحیح مسلم: 1085)