اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ وَ ارْحَمْنِیْ وَ اهْدِنِیْ وَ ارْزُقْنِیْ
Allāhummaghfirlī warḥamnī wahdinī warzuqnī.
O Allah, forgive me and have mercy on me and guide me and provide for me.
اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما
Ṣaḥīḥ Muslim: 6849
صحیح مسلم: 6849
Background & narration
Abū Mālik Ashja‘ī (r.h) narrated from his father that the Messenger of Allah (s.a.w) taught this supplication to anyone who accepted Islam: O Allah, forgive me and have mercy on me and guide me and provide for me. [Ṣaḥīḥ Muslim: 6849]
ابو مالک اشجعی رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر مسلمان ہونے والے آدمی کو یہ دعا سکھاتے: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَ ارْحَمْنِیْ وَ اھْدِنِیْ وَ ارْزُقْنِیْ۔ اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔ (صحیح مسلم: 6849)