اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَ یَسِّرْلِیْ اَمْرِیْ وَ بَارِكْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ
Allāhummaghfirlī dha(n)mbi wa yassirlī amrī wa bārik lī fī rizqī.
O Allah, forgive my sins, make my task easy and bless me in my livelihood.
اے اللہ میرے گناہ بخش دے اور میرا کام آسان کر دے اور میرے رزق میں برکت دے
Muṣṣannaf Ibn Abī Shaibah, Vol: 2, 3047
مصنف ابن ابی شیبه، ج: 2، 3047 صحیح
Background & narration
Abū Burdah narrated that upon completing his prayer, Abū Musa (r.a) said, O Allah, forgive my sins, make my task easy and bless me in my livelihood. [Muṣṣannaf Ibn Abī Shaibah, Vol: 2, 3047]
حضرت ابو بُرده سے روایت ہے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ جب اپنی نماز سے فارغ ہوئے تو فرماتے: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَ یَسِّرْلِیْ اَمْرِیْ وَ بَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ۔ اے اللہ میرے گناہ بخش دے اور میرا کام آسان کر دے اور میرے رزق میں برکت دے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، ج: 2، 3047)صحیح