رَبِّ اغْفِرْ لِيْ خَطِيْئَتِيْ وَجَهْلِيْ وَإِسْرَافِيْ فِيْ أَمْرِيْ كُلِّهِ، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّيْ. اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ خَطَايَايَ وَعَمْدِيْ وَجَهْلِيْ وَهَزْلِيْ، وَكُلُّ ذٰلِكَ عِنْدِيْ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، أَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، وَأَنْتَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
O my Lord! Forgive my errors, my ignorance, and my excesses in all of my matters, and what You know better than me. O Allah! Forgive my mistakes, my intentional and unintentional sins, and those I committed in jest, for all of these are from me. O Allah! Forgive what I have done before and what I may do later, what I have kept hidden and what I have made public. You are the One who brings forward and the One who delays, and You are over all things capable.
اے میرے رب! میری خطا، میری نادانی اور میرے تمام معاملات میں میرے حد سے تجاوز کرنے میں میری مغفرت فرما اور ان گناہوں میں بھی جن کو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔ اے اللہ! میرے لیے میری خطائیں، میرے ارادے سے کیے گئے گناہ، نادانی میں، اور مذاق میں کیے ہوئے گناہوں کو معاف فرما، یہ سب میری ہی طرف سے ہیں۔ اے اللہ! وہ گناہ بھی معاف فرما جو میں نے پہلے کیے، جو بعد میں کروں گا، جو چھپائے اور جو ظاہر کیے۔ تو ہی آگے کرنے والا ہے، تو ہی پیچھے رکھنے والا ہے، اور تو ہر چیز پر قادر ہے۔
Sahih al-Bukhari: 6398
صحیح البخاری: 6398