رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِ
Rabbighfirlī khaṭī’atī yawmad dīni.
My Lord, forgive me my sin on the Day of Recompense.
اے میرے رب! بدلے کے دن تو میری خطائیں بخش دینا
Ṣaḥīḥ Muslim: 518
صحیح مسلم: 518
Background & narration
‘Ā’ishah (r.a) narrated that she said, ‘O Messenger of Allah (s.a.w)! During the days of ignorance, the son of Jid‘ān would join the relations of kinship and feed the poor. Will these deeds benefit him on the Day of Judgment? The Messenger of Allah (s.a.w) replied, ‘It will not benefit him because he did not once say, Rabbighfirlī khaṭī’atī yawmad dīni. My Lord, forgive me my sin on the Day of Recompense.’ [Ṣaḥīḥ Muslim: 518]
حضرت عائشه رضی الله عنھا سے روایت ہے که میں نے کہا، اے الله کے رسول صلی الله علیه وسلم جدعان کا بیٹا جاہلیت کے زمانے میں صله رحمی کرتا تھا اور مسکینوں کو کھانا کھلاتا تھا کیا یه کام اس کو (قیامت کے دن) فائده دیں گے۔ آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: اس کو کچھ فائده نه دیں گے کیونکه اس نے ایک دن بھی یه نه کہا تھا که رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِ۔ اے میرے رب! بدلے کے دن تو میری خطائیں بخش دینا۔ (صحیح مسلم: 518)