For Forgiveness Of Sins

گناہوں کی بخشش

Seeking forgiveness excessively opens the doors of mercy and goodness.

اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور کثرت سے استغفار کرنے سے خیر و بھلائی کے دروازے کھلتے ہیں

continuing showers. And give you increase in wealth and children and provide for you gardens and provide for you rivers. (Nūḥ: 10-12)

نوح: 12-10

Background & narration

فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّکُمْ اِنَّهٗ کَانَ غَفَّارًا o یُّرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْکُمْ مِّدْرَارًا o وَّ یُمْدِدْکُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَ یَجْعَلْ لَّکُمْ جَنّٰتٍ وَّ یَجْعَلْ لَّکُمْ اَنْھٰرًا o And I (Nuḥ) said, Ask forgiveness of your Lord. Indeed, He is ever a Perpetual Forgiver. He will send [rain from] the sky upon you in [continuing] showers. And give you increase in wealth and children and provide for you gardens and provide for you rivers. (Nūḥ: 10-12)

ارشاد باری تعالیٰ ہے: فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّکُمْ اِنَّهٗ کَانَ غَفَّارًا o یُّرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْکُمْ مِّدْرَارًا o وَّ یُمْدِدْکُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَ یَجْعَلْ لَّکُمْ جَنّٰتٍ وَّ یَجْعَلْ لَّکُمْ اَنْھٰرًا o تو میں(نوحؑ) نے کہا اپنے رب سے بخشش مانگو یقیناً وه بہت بخشنے والا ہے۔ وه تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا بھیجے گا اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں باغات عطا کرے گا اور تمہارے لیے نہریں جاری کردے گا۔ (نوح: 12-10)

Found in