For Forgiveness Of Sins

گناہوں کی بخشش

رَبِّ اغْفِرْلِیْ وَ تُبْ عَلَیَّ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ

Rabbighfirlī wa tub‘alayya innaka antat tawwābur raḥīmu.

My Lord, forgive me and turn towards me (to accept my repentance). Verily You are the Oft Relenting, the always All Merciful.

اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر مہربان ہوجا، بے شک تو ہی بہت توبه قبول کرنے والا، بہت رحم فرمانے والا ہے

Sunan Abū Dawūd: 1516 Ṣaḥīḥ

سنن أبی داؤد: 1516 صحیح

Background & narration

‘Abdullāh bin ‘Umar (r.a) narrated, we counted that the Messenger of Allah (s.a.w) would say a hundred times during a gathering: My Lord, forgive me and turn towards me (to accept my repentance). Verily You are the Accepting of repentance, the always All Merciful. [Sunan Abū Dawūd: 1516] Ṣaḥīḥ

حضرت ابن عمر رضی الله عنه کہتے ہیں که بلا شبه ہم شمار کرتے تھے که رسول الله صلی الله علیه وسلم ایک ایک مجلس میں سو سو بار یه کلمه دہراتے تھے رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ تُبْ عَلَیَّ اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ۔ اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر مہربان ہوجا، بے شک تو ہی بہت توبه قبول کرنے والا، بہت رحم فرمانے والا ہے۔ (سنن أبی داؤد: 1516) صحیح

Found in