اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَ الْعَزِیْمَةَ عَلَی الرُّشْدِ، وَ اَسْاَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَ عَزَآئِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَ اَسْاَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَ حُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَ اَسْاَلُكَ قَلْبًا سَلِیْمًا، وَ لِسَانًا صَادِقًا، وَ اَساَلُكَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَ اَسْتَغْفِرُكَ لِمَا تَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ
Allāhumma innī as’alukath thabāta fil amri wal ‘azīmata ‘alar rushdi wa as’aluka mujibāti raḥmatika wa ‘azā’ima maghfiratika wa as’aluka shukra ni‘matika wa ḥusna ‘ibādatika wa as’aluka qalban salīman wa lisānan Ṣādiqan wa as’aluka min khairi mā ta‘lamu wa a‘ūdhubika min sharri mā ta‘lamu wa astaghfiruka limā ta‘lamu innaka anta ‘allāmul ghuyūbi.
O Allah, indeed I ask You for steadfastness upon deen and firmness upon guidance. And I ask You for that which makes Your mercy compulsory and the things that necessitate Your forgiveness. And I ask You for the capacity to be grateful for Your blessings and to worship You in a beautiful manner. And I ask You for a sound heart, a truthful tongue. And I ask You for all goodness that You know of and I seek refuge in You from all evil that You know of and I seek forgiveness from all that You know of. Indeed, it is You who is the Knower of the unseen.
اے الله! میں تجھ سے دین میں ثابت قدمی، ہدایت پر پختگی کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیری رحمت کو واجب کرنے والے اور تیری مغفرت کو لازم کرنے والے امور کاسوال کرتا ہوں میں تجھ سے تیری نعمتوں کا شکر ادا کرنے اور اچھے انداز سے عبادت کرنے کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے سلیم دل اور سچی زبان کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جسے تو جانتا ہے اور ہر اس برائی سے تیری پناه چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہے اور تجھ سے (ان تمام گناہوں کی) بخشش چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہیں بے شک تو غیبوں کو خوب جاننے والا ہے
Al-Mu‘jam al-Kabīr al-Ṭabaranī, Vol: 7, 7135 Ṣaḥīḥ
المعجم الکبیر للطبرانی، ج: 7، 7135 صحیح
Background & narration
Shaddad bin Aws (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said, ‘O Shaddad bin Aws! When you find people collecting treasures of gold and silver, read these words excessively: O Allah, indeed I ask You for steadfastness upon deen and firmness upon guidance. And I ask You for that which makes Your mercy incumbent and the things that necessitate Your forgiveness. And I ask You for the capacity to be grateful for Your blessings and to worship You in a beautiful manner. And I ask You for a sound heart and a truthful tongue. And I ask You for all goodness that You know of and I seek refuge in You from all evil that You know of and I seek forgiveness from all that You know of. Indeed, it is You who is the Knower of the unseen. [Al-Mu‘jam al-Kabīr al-Ṭabaranī, Vol: 7, 7135] Ṣaḥīḥ
حضرت شداد بن اوس رضی الله عنه کہتے ہیں که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے مجھ سے کہا: اے شداد بن اوس جس وقت تم دیکھو که لوگ سونے چاندی کے خزانے جمع کر رہے ہوں، تم ان کلمات کو کثرت سے پڑھنا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَ الْعَزِیْمَةَ عَلَی الرُّشْدِ، وَ اَسْاَلُکَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِکَ، وَ عَزَآئِمَ مَغْفِرَتِکَ، وَ اَسْاَلُکَ شُکْرَ نِعْمَتِکَ، وَ حُسْنَ عِبَادَتِکَ، وَ اَسْاَلُکَ قَلْباً سَلِیْماً، وَ لِسَاناً صَادِقاً، وَ اَساَلُکَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا تَعْلَمُ اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ۔ اے الله! میں تجھ سے دین میں ثابت قدمی، ہدایت پر پختگی کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیری رحمت کو واجب کرنے والے اور تیری مغفرت کو لازم کرنے والے امور کا سوال کرتا ہوں میں تجھ سے تیری نعمتوں کا شکر ادا کرنے اور اچھے انداز سے عبادت کرنے کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے سلیم دل اور سچی زبان کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جسے تو جانتا ہے اور ہر اس برائی سے تیری پناه چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہے اور تجھ سے (ان تمام گناہوں کی) بخشش چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہیں بے شک تو غیبوں کو خوب جاننے والا ہے۔ (المعجم الکبیر للطبرانی، ج: 7، 7135) صحیح