Protection During the Night

رات کے اذکار24 duas

1For protection throughout the nightرات بھر حفاظت کے لئے

Surah Al Baqarah (Last Two Verses)

سورة البقرہ (آیات ۲۸۵-۲۸۶)

آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ۝‏ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ‎۝

Āmanar rasūlu bimā unzila ilaihi mir rabbihī wal mu’minūn kullun āmana billāhi wa malā’ikatihī wa kutubihī wa rusulihī, lā nufarriqu baina aḥadi(n)m mir rusulihī, wa qālu sami‘nā wa aṭa‘nā, ghufrānaka rabbanā wa ilaikal maṣīr. lā yukallifullāhu nafsan illā wus‘ahā, lahā mā kasabat wa ‘alaiha maktasabat, rabbanā lā tu’ākidhnā in nasīnā aw akhta’nā, rabbanā wa lā taḥmil ‘alainā iṣran kamā ḥamaltahū ‘alalladhīna min qablinā, rabbanā wa lā tuḥammilnā mā lā ṭāqata lanā bihī, wa‘fu ‘annā, waghfir lanā, warhamnā, anta mawlānā fanṣurnā ‘alal qawmil kāfirīna.

The Messenger has believed in what was revealed to him from his Lord, and [so have] the believers. All of them have believed in Allah and His angels and His books and His messengers, [saying], "We make no distinction between any of His messengers." And they say, "We hear and we obey. [We seek] Your forgiveness, our Lord, and to You is the [final] destination." (285) Allah does not charge a soul except [with that within] its capacity. It will have [the consequence of] what [good] it has gained, and it will bear [the consequence of] what [evil] it has earned. "Our Lord, do not impose blame upon us if we have forgotten or erred. Our Lord, and lay not upon us a burden like that which You laid upon those before us. Our Lord, and burden us not with that which we have no ability to bear. And pardon us; and forgive us; and have mercy upon us. You are our protector, so give us victory over the disbelieving people." (286)

رسول ﷺ ایمان لایا اُس پر جو اس کے رب کی طرف سے اس پر نازل کیا گیا اور مومن بھی، سب کے سب ایمان لائے الله پر، اس کے فرشتوں پر، اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر۔ (وہ کہتے ہیں) ہم اس کے رسولوں میں سے کسی میں فرق نہیں کرتے اور وہ کہتے ہیں ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی، اے ہمارے رب! ہم تجھ سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔ الله کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا، اسی کے لیے ہے جو اس نے (نیکی) کی اور اسی پر ہے جو اس نے (گناہ ) کمایا، اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا ہم خطا کریں تو ہمیں نہ پکڑنا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جیسا کہ تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا، اے ہمارے رب! تو ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوانا جس کے اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں، ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولا ہے پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔

سورة البقره : 285-286 بحوالہ ( صحیح البخاری : 4008)

2

اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْم ٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ اِلَّا بِاِذْنِهٖ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖ اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ لَا یَؤُدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۝

Allāhu lā ilāha illā huwal ḥayyul qayyūmu, lā ta’khudhuhū sinatu(n)w walā nawmun, lahū mā fis samāwāti wa mā fil arḍ, man dhalladhī yashfa‘u ‘indahū illā bi idhnihī, ya‘lamu mā baina aidīhim wa mā khalfahum, wa lā yuḥīṭūna bi shai’i(n)m min ‘ilmihī illā bimā sha’a, wasi‘a kursiyyuhus samāwāti wal arḍ, wa lā ya’ūduhū ḥifẓuhumā, wa huwal ‘aliyyul ‘aẓīmu. (Once in the morning and evening)

Allah - there is no true deity except Him, the Ever-Living, the Sustainer of [all] existence. Neither drowsiness overtakes Him nor sleep. To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. Who is it that can intercede with Him except by His permission? He knows what is (presently) before them and what will be after them and they encompass not a thing of His knowledge except for what He wills. His Kursi extends over the heavens and the earth and their preservation tires Him not. And He is the Most High, the Most Great. (Once in the morning and evening)

الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه زنده اور قائم رہنے والا ہے، اسے نه اونگھ آتی ہے نه نیند، اسی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے آگے اور پیچھے ہے، اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطه نہیں کرسکتے سوائے اس کے جو وه چاہے، اس کی کرسی آسمانوں اور زمین تک وسیع ہے اور ان کی حفاظت اسے نہیں تھکاتی اور وه بہت بلند اور بہت عظمت والا ہے (ایک بار)

Al-Mu‘jam al-Kabīr al-Ṭabaranī, Vol: 1, 541 Saḥīḥ

المعجم الکبیر للطبرانی، ج:1، 541 صحیح

Background & narration

Muḥammad bin Ubayy bin Ka‘b (r.a) narrated from his father that he some date palm orchards that were decreasing in their fruit, so one night he decided to stand guard over it when a creature resembling a young boy approached him and said Salām. When he returned the Salām, he asked, ‘Are you a jinn or a human?’ He replied, ‘I am a jinn. ’ Ubayy (r.a) said, ‘Hold out your hand to me.’ He held out his hand to him and Ubayy (r.a) saw that his hand was like that of a dog’s paw and his hair was like dog’s fur. Ubayy (r.a) asked him, ‘Do all the jinn look like this?’ He said, ‘I know no one among the jinn who is stronger than I.’ Ubayy (r.a) then said, ‘What made you do what you did?’ He said, ‘We heard that you are a man who loves charity, and we wanted to have a portion of your food.’ Ubayy (r.a) asked him, ‘What will protect us from you?’ He said, ‘The verse that is in Al-Baqarah [Surah Al-Baqarah: 255] ‘Allah - there is no true deity except Him, the Ever-Living, the Sustainer of [all] existence. Neither drowsiness overtakes Him nor sleep. To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. Who is it that can intercede with Him except by His permission? He knows what is (presently) before them and what will be after them and they encompass not a thing of His knowledge except for what He wills. His Kursi extends over the heavens and the earth and their preservation tires Him not. And He is the Most High, the Most Great.’ Whoever recites it in the evening will be protected from us until the morning, and whoever recites it in the morning will be protected from us until the evening.’ In the morning when he mentioned this to the Messenger of Allah (s.a.w) he said, ‘The filthy one has spoken the truth.’ [Al-Mu‘jam al-Kabīr al-Ṭabaranī, Vol: 1, 541] Saḥīḥ

محمد بن ابی بن کعب رضی الله عنه اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں که ان کے کھجوروں کے کھلیان تھے تو وه اس میں کمی دیکھتے۔ تو ایک رات انہوں نے چور کو پکڑ لیا جو جانور سے مشابه ایک نو عمر لڑکا تھا۔ انہوں نے اس کوسلام کیا تو اس نے جواب دیا۔ انہوں نے کہا تم کون ہو؟ جن یا انسان، اس نے کہا میں جن ہوں۔ انہوں نے کہا اپنا ہاتھ میری طرف بڑھاؤ تو اس نے اپنا ہاتھ بڑھایا۔ اس کاہاتھ کتے کے ہاتھ کی مانند تھا اور اس کے بال کتے کے بال کی مانند تھے۔ انہوں نے پوچھا کیا اس طرح جنوں کی تخلیق ہوتی ہے؟ اس نے کہا جن یه جانتے ہیں کہ جنوں میں مجھ سے زیادہ شدید اور کوئی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا تم میرے پاس کیوں آئے ہو؟ اس نے کہا ہمیں خبر ملی ہے که تم صدقه کرنا بہت پسند کرتے ہو تو ہم تمہارے کھانے میں سے اپنا حصه لینے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کیا چیز تم سے بچا سکتی ہے؟ اس نے کہا وه آیت جو سورة البقره میں ہے (اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ‪...‬) الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه زنده اور قائم رہنے والا ہے، اسے نه اونگھ آتی ہے نه نیند، اسی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے آگے اور پیچھے ہے، اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطه نہیں کرسکتے سوائے اس کے جو وه چاہے، اس کی کرسی آسمانوں اور زمین تک وسیع ہے اور ان کی حفاظت اسے نہیں تھکاتی اور وه بہت بلند اور بہت عظمت والا ہے۔ جو کوئی اسے رات کو پڑھے گا وه صبح تک ہم سے پناه میں رہے گا اور جو صبح اسے پڑھے گا وه رات تک ہم سے پناه میں رہے گا۔ پھر جب صبح کو انہوں نے اس بات کا ذکر رسول الله صلی الله علیه وسلم سے کیا تو آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: اس خبیث نے سچ کہا ہے۔ (البقرة : 255) ( المعجم الکبیر للطبرانی، ج :1، 541) صحیح (صبح وشام ایک بار)۔

3Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

بِاسْمِكَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِكَ اَرْفَعُهُ،اِنْ اَمْسَكْتَ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلَھَا وَاِنْ اَرْسَلْتَھَا فَاحْفَظْھَا بِمَا تَحْفَظُ بِه عِبَادَكَ الصَّالِحِيْنَ

In Your name my Lord, I lie down and I in Your name I rise, so if You should take my soul then have mercy upon it, and if You should return my soul then protect it in the manner You do so with Your righteous servants’

اے میرے رب! تیرا نام لے کر میں اپنا پہلو رکھتا ہوں اور تیرے نام ہی کے ساتھ اس کو اٹھاتا ہوں۔ اگر تو میری جان کو روک لے تو اسے بخش دینا اور اگر اسے واپس بھیج دے تو اس کی حفاظت فرمانا جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔

( صحیح البخاری : 7393)

Background & narration

Abu Huraira (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet Muhammad (peace be upon him) said: "When any one of you comes to his bed, he should use the edge of his garment to dust off the bed three times and then recite this supplication." Sahih al-Bukhari: 7393

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمﷺسے روایت کرتے ہیں،آپ نے فرمایا:''جب تم میں سے کوئی اپنے بستر پر آئے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے کپڑے کے کنارے سے اسے تین مرتبہ جھا ڑ لے پھر یہ دعا پڑھے'' ]صحیح البخاری:7393[

4Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَللّٰهُمَّ اَسْلَمْتُ نَفْسِیْ اِلَیْكَ وَفَوَّضْتُ اَمْرِیْ اِلَیْكَ وَ وَجَّھْتُ وَجْھِیْ اِلَیْكَ وَاَلْجَاْتُ ظَھْرِیْ اِلَیْكَ رَغْبَةً وَرَھْبَةً اِلَیْكَ لَامَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ اِلَّا اِلَیْكَ آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِیْ اَنْزَلْتَ وَنَبِیِّكَ الَّذِیْ اَرْسَلْتَ

O Allah, I submit my soul unto You, and I entrust my affair unto You, and I turn my face towards You, and I totally rely on You, in hope and fear of You. Verily there is no refuge nor safe haven from You except with You. I believe in Your Book which You have revealed and in Your Prophet whom You have sent.

اے الله! میں نے اپنی جان تیرے سپرد کی اور اپنا معاملہ تجھے سونپا اور خود کو تیری طرف متوجہ کیا اور اپنی پشت تیری پناہ میں دی تجھ سے امید اور تیرے خوف کے ساتھ، تیرے سوا کوئی جائے پناہ اور نجات نہیں، میں ایما ن لایا تیر ی کتاب پر جو تو نے نازل کی اور تیرے نبی ۖ پر جس کو تو نے بھیجا۔

( صحیح البخاری:6313 )

Background & narration

Narrated by Bara' ibn Azib (may Allah be pleased with him): The Prophet Muhammad (peace be upon him) advised a man: 'When you go to bed, recite this supplication. If you die, you will die on fitrah (Islam).' (Sahih al-Bukhari: 6313)

براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ایک آدمی کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا:''جب تم بستر پر جانے لگو تو یہ دعا پڑھا کروپھر اگر تم فوت ہوگئے تو فطرت (اسلام) پر فوت ہو گے'' ]صحیح البخاری:6313[

5سورة الاخلاصسورة الاخلاص

Surah Al-Ikhlaas

سورة الاخلاص

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ‎۝‏ اللَّهُ الصَّمَدُ ‎۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝‏ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ‎۝

Say, "He is Allah, [who is] One, Allah, the Eternal Refuge. He neither begets nor is born, Nor is there to Him any equivalent."

کہہ دیجئے! کہ وہ الله ایک ہے۔ الله بے نیاز ہے۔ نہ اس سے کوئی پیدا ہوا اور نہ ہی وہ کسی سے پیدا ہوا، اور نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہے۔

Recite 3 times

0 / 3 · tap the circle to count

سورة الاخلاص بحوالہ (صحیح مسلم:1886), ( صحیح البخاری : 5017), ( سنن أبی داؤد: 5082)"

Background & narration

Aisha (may Allah be pleased with her) reported: The Prophet Muhammad (peace be upon him) used to do the following every night when he came to bed: He would join his hands together and recite 'Say: He is Allah, the One' (Surah Al-Ikhlas), 'Say: I seek refuge with (Allah), the Lord of the daybreak' (Surah Al-Falaq), and 'Say: I seek refuge with (Allah), the Lord of mankind' (Surah An-Nas). He would then blow on his hands and pass them over his body as much as possible, starting with his head, face, and front of his body, and he would do this three times. (Sahih al-Bukhari: 5017)

عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں :نبی کریم ﷺ ہررات جب اپنے بستر پر تشریف لاتے توآپ اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر ان پرقُلْ ہُوَاللّٰہُ اَحَد، قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اورقُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ پڑھ کر پھونک مارتے پھران دونوںکو اپنے تمام جسم پر پھیرتے جہاں تک ممکن ہوتا۔ اپنے سر ، چہرے اور جسم کے سامنے سے ابتدا کرتے اور آپ ﷺایسا تین مرتبہ کرتے. ] صحیح البخا ری: 5017[

6سورة الفلقسورة الفلق

Surah Al-Falaq

سورة الفلق

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ‎O‏ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ‎O‏ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ‎O وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ‎O‏ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ‎O

Say, "I seek refuge in the Lord of day break, From the evil of that which He created, And from the evil of darkness when it settles, And from the evil of the blowers in knots, And from the evil of an envier when he envies."

کہہ دیجئے! میں صبح کے رب کی پناہ چاہتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب وہ پھیل جائے، اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔

Recite 3 times

0 / 3 · tap the circle to count

سورة الفلق بحوالہ ( صحیح البخاری : 5017), ( سنن أبی داؤد: 5082)

Background & narration

Aisha (may Allah be pleased with her) reported: The Prophet Muhammad (peace be upon him) used to do the following every night when he came to bed: He would join his hands together and recite 'Say: He is Allah, the One' (Surah Al-Ikhlas), 'Say: I seek refuge with (Allah), the Lord of the daybreak' (Surah Al-Falaq), and 'Say: I seek refuge with (Allah), the Lord of mankind' (Surah An-Nas). He would then blow on his hands and pass them over his body as much as possible, starting with his head, face, and front of his body, and he would do this three times. (Sahih al-Bukhari: 5017)

عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں :نبی کریم ﷺ ہررات جب اپنے بستر پر تشریف لاتے توآپ اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر ان پرقُلْ ہُوَاللّٰہُ اَحَد، قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اورقُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ پڑھ کر پھونک مارتے پھران دونوںکو اپنے تمام جسم پر پھیرتے جہاں تک ممکن ہوتا۔ اپنے سر ، چہرے اور جسم کے سامنے سے ابتدا کرتے اور آپ ﷺایسا تین مرتبہ کرتے. ] صحیح البخا ری: 5017[

7سورة الناسسورة الناس

Surah An-Naas

سورة الناس

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ‎۝‏ مَلِكِ النَّاسِ ۝‏ إِلَٰهِ النَّاسِ ‎۝ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ‎۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ‎۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ‎۝

Say, "I seek refuge in the Lord of mankind, The Sovereign of mankind. The God of mankind, From the evil of the retreating whisperer -Who whispers [evil] into the breasts of mankind -From among the jinn and mankind."

کہہ دیجئے! میں لوگوں کے رب کی پناہ چاہتا ہوں۔ لوگوں کے مالک کی۔ لوگوں کے معبود کی ۔وسوسہ ڈالنے والے، باربار پلٹ کر آنے والے کے شر سے۔ وہ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ جنوں اور انسانوں میں سے۔

Recite 3 times

0 / 3 · tap the circle to count

سورة الناس بحوالہ ( صحیح البخاری : 5017), ( سنن أبی داؤد: 5082)

Background & narration

Aisha (may Allah be pleased with her) reported: The Prophet Muhammad (peace be upon him) used to do the following every night when he came to bed: He would join his hands together and recite 'Say: He is Allah, the One' (Surah Al-Ikhlas), 'Say: I seek refuge with (Allah), the Lord of the daybreak' (Surah Al-Falaq), and 'Say: I seek refuge with (Allah), the Lord of mankind' (Surah An-Nas). He would then blow on his hands and pass them over his body as much as possible, starting with his head, face, and front of his body, and he would do this three times. (Sahih al-Bukhari: 5017)

عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں :نبی کریم ﷺ ہررات جب اپنے بستر پر تشریف لاتے توآپ اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر ان پرقُلْ ہُوَاللّٰہُ اَحَد، قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اورقُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ پڑھ کر پھونک مارتے پھران دونوںکو اپنے تمام جسم پر پھیرتے جہاں تک ممکن ہوتا۔ اپنے سر ، چہرے اور جسم کے سامنے سے ابتدا کرتے اور آپ ﷺایسا تین مرتبہ کرتے. ] صحیح البخا ری: 5017[

8تسبیحات فاطمهتسبیحات فاطمه

سُبْحَانَ اللَّهِ ×33 اَلْحَمْدُ للهِ ×33 اللهُ اَكْبَرُ ×34

Glorified is Allah (33 Times) All praises are for Allah (33 Times) Allah is the greatest (34 Times)

پاک ہے الله (33 بار ) سب تعریف الله کے لیے ہے (33 بار) الله سب سے بڑا ہے (34 بار)

Recite 100 times

0 / 100 · tap the circle to count

( صحیح البخاری: 5361)

Background & narration

The Tasbihat of Fatimah are a remedy for all kinds of fatigue. The Prophet Muhammad (peace be upon him) said: 'When you go to bed, say: SubhanAllah (33 times), Alhamdulillah (33 times), Allahu Akbar (34 times).' (Sahih al-Bukhari: 5361)

تسبیحات فاطمہ ہر طرح کی تھکاوٹ کا علاج ہیں۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ''...جب تم اپنے بستر پر جاؤ توکہو: ٠ سُبْحَانَ اللّٰہِ (33 بار) اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ (33 بار) اَللّٰہُ اَکْبَرُ (34 بار) ] صحیح البخاری: 5361[

9Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِّمَّنْ لَّا كَافِیَ لَهُ وَلَا مُؤْوِیَ

All praise is for Allah, Who fed us and gave us drink, and Who is sufficient for us and has sheltered us, for how many have none to suffice them or shelter them.

الله کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہماری کفایت کی اور ہمیں ٹھکانہ دیا کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جن کے لیے نہ کوئی کفایت ہے نہ ٹھکانہ ۔

(صحیح مسلم:6894)

Background & narration

Anas (may Allah be pleased with him) reported that when the Messenger of Allah (peace be upon him) went to his bed, he would say: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لَّا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ (Sahih Muslim: 6894)

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب اپنے بستر پر جاتے تو فرماتے : ٠ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَکَفَانَا وَآوَانَا فَکَمْ مِّمَّنْ لَّا کَافِیَ لَہُ وَلَا مُؤْوِیَ . اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا ، پلایا اور ہمیں (ہر طرح سے )کافی ہوا۔ ہمیں ٹھکانہ دیا کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جن کے لیے نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانہ دینے والا ۔ ]صحیح مسلم:6894[

10Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِْیْ كَفَانِیْ وَآوَانِیْ وَاَطْعَمَنِیْ وَسَقَانِیْ وَالَّذِْی مَنَّ عَلَيَّ فَاَفْضَلَ وَالَّذِْی اَعْطَانِي فَاَجْزَلَ، اَلْحَمْدُ للهِ عَلٰی كُلِّ حَالٍ، اَللّٰهُمَّ رَبَّ كُلِّ شَْئٍ وَّمَلِيْكَهُ وَاِلٰهَ كُلِّ شَْئٍ اَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ

All praise is for Allah who is sufficient for me and sheltered me, fed me and gave me drink. And He who has bestowed me a great favor and who has blessed me with the best. All praise and thanks are only for Allah in all circumstances. O Allah! The Lord of everything and their Master. O God of everything I ask You of Your protection from the Hell fire.

تمام تعر یف الله کے لیے ہے جس نے میری کفایت کی اور مجھے رہنے کو جگہ عنایت فرمائی ، مجھے کھلایا اور پلایا اور وہ ذات جس نے مجھ پر احسان کیا اور بہت زیادہ کیا، جس نے مجھے دیا اور بہت خوب دیا۔ ہر حال میں الله ہی کی تعریف ہے۔ اے الله! اے ہر چیز کے پالنے والے اور اس کے مالک! اے ہر چیز کے معبود! میں آگ سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔

( سنن أبی داؤد:5058)

Background & narration

Ibn Umar (may Allah be pleased with him) reported that when the Messenger of Allah (peace be upon him) came to bed, he would say: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي كَفَانِي وَآوَانِي وَأَطْعَمَنِي وَسَقَانِي وَالَّذِي مَنَّ عَلَيَّ فَأَفْضَلَ وَالَّذِي أَعْطَانِي فَأَجْزَلَ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ، اَللّٰهُمَّ رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَالِكَهُ وَإِلٰهَ كُلِّ شَيْءٍ أَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ(Sunan Abu Dawood: 5058)

ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب بستر پر تشریف لاتے تو فرماتے: ٠ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی کَفَانِیْ وَآوَانِیْ وَاَطْعَمَنِیْ وَسَقَانِیْ وَالَّذِی مَنَّ عَلَّی فَاَفْضَلَ وَالَّذِی اَعْطَانِی فَاَجْزَلَ،اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ،اَللّٰھُمَّ رَبَّ کُلِّ شَئٍ وَّمَلِیْکَہُ وَاِلٰہَ کُلِّ شَئٍ اَعُوْذُبِکَ مِنَ النَّارِ۔ تمام تعر یف اﷲ کے لیے ہے جس نے میری کفا یت کی اور مجھے ر ہنے کو جگہ عنایت فرمائی ، مجھے کھلایا اورپلایااور وہ ذات جس نے مجھ پر ا حسا ن کیا اوربہت زیادہ کیا،جس نے مجھے دیا اور بہت خوب دیا۔ ہر حال میں اللہ ہی کی تعریف ہے ۔ اے اﷲ! اے ہر چیز کے پالنے وا لے اور اس کے مالک! ١ے ہر چیز کے الٰہ !میں آ گ سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ ]سنن أبی داود:5058[

11Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ كَفَانِیْ وَ آوَانِیْ ،اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِی أَطْعَمَنِیْ وَ سَقَانِیْ اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ مَنَّ عَلَیَّ فَاَفْضَلَ، اللهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ بِعِزَّتِكَ أَنْ تُنَجِّیَنِیْ مِنَ النَّارِ

All praise is for Allah who is sufficient for me and sheltered me. All praise is for Allah who fed me and gave me drink. All praise is for Allah who has bestowed me a great favor. By your grace (honor) I ask you to protect me from the Hell fire.

تمام تعریف الله کے لیے ہے جس نے میری کفایت کی اور مجھے رہنے کو جگہ عنایت فرمائی، تمام تعریف الله کے لیے ہے جس نے مجھے کھلایا اور پلایا، تمام تعریف الله کے لیے ہے جس نے مجھ پر احسان کیا اور بہت زیادہ کیا۔ اے الله! میں تجھ سے تیری عزت کے واسطے سے سوال کرتا ہوں کہ تو مجھے آگ سے نجات دے دے۔

(المستدرک علی الصحیحین للحاکم،ج:2،2045)

Background & narration

Anas bin Malik (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Whoever recites this supplication while lying on his bed has, in effect, recited all the praises of Allah as declared by all of creation. (Al-Mustadrak al-Hakim: 2045)

انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''جس نے اپنے بستر پر لیٹتے ہوئے یہ دعا پڑھی تو اس نے ساری مخلوق کی بیان کردہ اللہ تعالیٰ کی تعریفیں کہہ ڈالیں. ]المستدرک للحاکم:2045[

12Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اللهُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَالسَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ كُلِّ شَیْئٍ وَمَلِیْكَهُ أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَشَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْكِهِ

O Allah, Knower of the seen and the unseen, Creator of the heavens and the earth, Lord and Sovereign of all things I bear witness that none has the right to be worshipped except You. I take refuge in You from the evil of my soul and from the evil and shirk of the devil.

اے الله! اے ظاہر اور پوشیدہ سب کچھ جاننے والے، آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے، ہر چیز کے رب اوراس کے مالک! میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ، میں اپنی ذات کے شر، شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔

(مسند أحمد ،ج:1،51)

Background & narration

Abu Huraira (may Allah be pleased with him) reported that Abu Bakr (may Allah be pleased with him) said: 'O Messenger of Allah, teach me a supplication that I can recite in the morning, evening, and while lying on my bed.' The Prophet Muhammad (peace be upon him) said: 'Say: اللهم عالم الغيب والشهادة، فاطر السماوات والأرض، رب كل شيء ومالكه، أشهد أن لا إله إلا أنت، أعوذ بك من شر نفسي وشر الشيطان وشركه.' (Musnad Ahmad: 51)

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول !مجھے کوئی ایسی دعاسکھا دیجیے جو میں صبح وشام اور بستر پر لیٹتے وقت پڑھ لیا کروں، آپﷺ نے فرمایا :''کہو ٠ اَللّٰہُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَةِ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ کُلِّ شَیْئٍ وَمَلِیْکَہُ اَشْہَدُ اَنْ لَّااِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَشَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِہِ۔ ]مسند أحمد:51[

13Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَاخْسَأْ شَیْطَانِیْ وَفُكَّ رِھَانِیْ وَثَقِّلْ مِیْزَانِیْ وَاجْعَلْنِیْ فِی النَّدِیِّ الْاَعْلٰی

O Allah forgive me, drive away my Satan, free my soul (from the Hell-Fire), make my scales heavy and place me in the highest assembly (i.e. the angels).

اے الله! میرے گناہ بخش دے، میرے شیطان کو دفع کر دے، میرے نفس کو (آگ سے) آزاد کر دے، میرے میزان کو بھاری کر دے اور مجھے اعلی مجلس والوں میں شامل کردے۔

(المستدرک علی الصحیحین للحاکم،ج:2 ،2026 )

Background & narration

Zuhair ibn Amr (may Allah be pleased with him) reported that when the Messenger of Allah (peace be upon him) came to his bed, he would say: اللهم اغفر لي، واخسئ شيطاني، وفك رهنى، وثقل ميزاني، واجعلني في النّديّ الأعلى. (Al-Mustadrak al-Hakim: 2026)

زہیر انماری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ اپنے بستر پر آتے توفرماتے : ٠ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَاخْسَیْٔ شَیْطَانِیْ وَفُکَّ رِھَانِیْ وَثَقِّلْ مِیْزَانِیْ وَاجْعَلْنِیْ فِی النَّدِیِّ الْاَعْلٰی۔ ]المستدرک للحاکم:2026[

14Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ للهِ، وَلَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ، وَ اللهُ أَكْبَرُ

There is no true god except Allah. He is One and He has no partner with Him. His is the sovereignty and His is the praise, and He is powerful over everything. Glory be to Allah and all praise is for Him and there is no one worth worshipping other than Allah, and He is Greater than any description.

الله کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے ۔ الله کی توفیق کے بغیر گناہ چھوڑنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے۔ پاک ہے الله اور سب تعریف الله ہی کے لیے ہے اور الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور الله سب سے بڑا ہے۔

(صحیح ابن حبان،ج:12،5528)

Background & narration

Abu Huraira (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet Muhammad (peace be upon him) said: 'Whoever recites this supplication when he goes to bed, all his sins will be forgiven, even if they are as numerous as the foam of the sea. (Sahih Ibn Hibban: 5528)

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمﷺسے روایت کرتے ہیں،آپ نے فرمایا:''جو شخص اپنے بستر پر جاکر یہ دعا پڑ ھے تو اس کے سارے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں'' ۔]صحیح ابن حبان:5528[

15Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَللّٰهُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِیْ واَنْتَ تَوَفَّاھَا، لَكَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا، اِنْ اَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ اَمَتَّھَا فَاغْفِرْلَھَا، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْأَلُكَ الْعَافِیَةَ

O Allah, verily You have created my soul and You shall take its life, to You belongs its life and death. If You should keep my soul alive then protect it, and if You should take its life then forgive it. O Allah, I ask You to grant me good health.

اے الله! تو نے میری جان کو پید ا کیا اور تو ہی اس کو فوت کرے گا ، تیرے لیے ہی اس کا مرنا اور اس کا جینا ہے۔ اگر تو اسے زندہ رکھے تو اس کی حفاظت کرنا اور اگر تو اسے موت دے تو اس کوبخش دینا، اے الله! بے شک میں تجھ سے عافیت طلب کرتا ہوں۔

( صحیح مسلم :6888 )

Background & narration

Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with him) advised a person to recite this prayer before sleeping: "اللهم خلقت نفسي وأنت توفاها، لك مماتها ومحياها، إن أحييتها فاحفظها وإن أمتها فاغفر لها، اللهم إني أسالك العافية." [Sahih Muslim: 6888]

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو سوتے وقت یہ پڑھنے کوکہا: ٠ اَللّٰھُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِیْ واَنْتَ تَوَفَّاھَا،لَکَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا،اِنْ اَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ اَمَتَّھَا فَاغْفِرْلَھَا، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَافِیَةَ۔ ]صحیح مسلم :6888[

16Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ وَرَبَّ الأَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ ، رَبَّنَا وَرَبَّ كُلِّ شَيْءٍ ، فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَىٰ ، وَمُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيْلِ وَالْفُرْقَانِ ، أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَيْءٍ أَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ ، اَللّٰهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَيْءٌ ، وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَيْءٌ ، وَأَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ ، وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُوْنَكَ شَيْءٌ ، اِقْضِ عَنَّا الدَّيْنَ وَأَغْنِنَا مِنَ الْفَقْرِ.

O Allah, Lord of the heavens, Lord of the earth and Lord of the Magnificent Throne, our Lord and Lord of all things, Splitter of the seed and the date stone, Revealer of the Torah, the Injīl and the Criterion (Qur’ān); I seek Your protection from the evil of every thing You hold by the forehead. You are the First and there is nothing before You. You are the Last and there is nothing after You. You are the Most High and there is nothing above You. You are the Most Near and nothing is closer than You — settle our debts for us and spare us from poverty.

اے اللہ آسمانوں کے رب اور ہر چیز کے پروردگار دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والے تو توراۃ انجیل اور فرقان کو نازل کرنے والا ہے میں ہر چیز کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں تو ہی اس کی پیشانی کو پکڑنے والا ہے اے اللہ تو ہی ایسا اول ہے جو تجھ سے پہلے کوئی چیز نہ تھی اور تو ہی آخر ہے تیرے بعد کوئی چیز نہ ہوگی اور تو ہی ظاہر ہے تیرے اوپر کوئی چیز نہیں اور تو ہی باطن ہے تیرے علاوہ کوئی چیز نہیں ہمارے قرض کو دور کر دے اور ہمیں فقر سے مستغنی فرما۔

( صحیح مسلم : 6889)

Background & narration

Suhail (may Allah be pleased with him) narrates that (my father) Abu Salih (may Allah be pleased with him) used to instruct us that when any of us intended to sleep, we should lie on our right side and recite this supplication. Sahih Muslim: 6889

سُہیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، (میرے والد) ابو صالح رضی اللہ عنہ ہمیں حکم د یا کرتے تھے کہ جب ہم میں سے کو ئی سونے کا ارادہ کرے تو دائیں کروٹ پر لیٹے اور یہ دعا پڑھے۔ [صحیح مسلم:6889]

17Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا

Oh Allah, in Your Name I die and live.

اے الله! تیرے نام کے ساتھ میں مرتا ہوں اور زندہ ہوتا ہوں۔

(صحیح البخاری : 6314 )

Background & narration

Hudhayfah (may Allah be pleased with him) reported that when the Prophet ﷺ would lie down at night, he would place his hand under his cheek and say: “O Allah! In Your Name I die and live.” [Sahih al-Bukhari: 6314]

حذیفہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں،نبی کریمﷺ جب رات کو بستر پر لیٹتے تو اپنا ہاتھ رخسار کے نیچے رکھتے اور کہتے: ٠ اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا۔ ]صحیح البخاری:6314[

18Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَللّٰهُمَّ قِنِیْ عَذَابَكَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ ×3

Oh Allah, save me from your punishment the Day You will raise your slaves.

اے الله ! مجھے اپنے عذاب سے بچا لینا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھا ئے گا۔

Recite 3 times

0 / 3 · tap the circle to count

( سنن أبی داؤد: 5045)

Background & narration

Hafsa (may Allah be pleased with her), the wife of the Prophet ﷺ, narrated that when the Prophet ﷺ intended to sleep, he would place his right hand under his cheek and say three times: “O Allah! Protect me from Your punishment on the Day You resurrect Your servants.” [Sunan Abi Dawood: 5045]

حفصہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی کریمﷺسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب سونے کا ارادہ فرماتے تو اپنا دایاں ہاتھ رخسار کے نیچے رکھ لیتے پھرتین مرتبہ فرماتے: ٠ اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ۔ ]سنن أبی داود:5045[

19Surah-67Surah-67

سورة الملكSurah Al-Mulk

سورة الملكسورة الملك

تلاوت سورة الملك

Recite Surah Al-Mulk

سورة الملك کی تلاوت کریں

سورة الملك بحوالہ (سنن الترمذی:3404)

Background & narration

Jabir (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet Muhammad (peace and blessings be upon him) would not sleep until he had recited "Alif Lam Mim Tanzeel" (Surah As-Sajda) and "Tabarak Al-Ladhi Bi Yadihi Al-Mulk" (Surah Al-Mulk). Sunan At-Tirmidhi: 2892

جابرسے روایت ہے کہ نبی کریم اس وقت تک نہ سوتے تھے جب تک الم تنزیل (السجدة )اور تبارک الّذی بیدہ الملک نہ پڑھ لیتے۔ ]سنن الترمذی:2892[

20Surah-32Surah-32

سورة السجدهSurah As-Sajdah

سورة السجدهسورة السجده

تلاوت سورة السجده

Recite Surah As-Sajdah

سورة السجده کی تلاوت کریں

سورة السجده بحوالہ (سنن الترمذی:2892)

Background & narration

Jabir (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet Muhammad (peace and blessings be upon him) would not sleep until he had recited "Alif Lam Mim Tanzeel" (Surah As-Sajda) and "Tabarak Al-Ladhi Bi Yadihi Al-Mulk" (Surah Al-Mulk). Sunan At-Tirmidhi: 2892

جابرسے روایت ہے کہ نبی کریم اس وقت تک نہ سوتے تھے جب تک الم تنزیل (السجدة )اور تبارک الّذی بیدہ الملک نہ پڑھ لیتے۔ ]سنن الترمذی:2892[

21Surah-17Surah-17

سورة بني اسرائيلSurah Israa

سورة بني اسرائيلسورة بني اسرائيل

تلاوت سورة بني اسرائيل

Recite Surah Al-Isra (Bani Israeel)

سورة بني اسرائيل کی تلاوت کریں

سورة الاسراء (بني اسرائيل) بحوالہ (سنن الترمذی:3405)

Background & narration

Aisha (may Allah be pleased with her) narrates that the Prophet Muhammad (peace and blessings be upon him) would not sleep until he had recited Surah Az-Zumar and Surah Bani Isra'il (Al-Isra). Sunan At-Tirmidhi: 3405

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :نبی کریم ﷺ سوتے نہیں تھے جب تک الزمر اور بنی اسرائیل نہ پڑھ لیتے ۔ ]سنن الترمذی:3405[

22Surah-39Surah-39

سورة الزمرSurah Az-Zumur

سورة الزمرسورة الزمر

تلاوت سورة الزمر

Recite Surah Az-Zumar

سورة الزمر کی تلاوت کریں

سورة الزمر بحوالہ (سنن الترمذی:3405)

Background & narration

Aisha (may Allah be pleased with her) narrates that the Prophet Muhammad (peace and blessings be upon him) would not sleep until he had recited Surah Az-Zumar and Surah Bani Isra'il (Al-Isra). Sunan At-Tirmidhi: 3405

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :نبی کریم ﷺ سوتے نہیں تھے جب تک الزمر اور بنی اسرائیل نہ پڑھ لیتے ۔ ]سنن الترمذی:3405[

23سورة الكافرونسورة الكافرون

Surah Al-Kaafiroon

سورة الكافرون

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝‏ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ‎۝‏ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ‎۝

Say, "O disbelievers, I do not worship what you worship. Nor are you worshippers of what I worship. Nor will I be a worshipper of what you worship. Nor will you be worshippers of what I worship. For you is your religion, and for me is my religion."

کہہ دیجئے کہ اے کافرو! جن کی تم عبادت کرتے ہو میں ان کی عبادت نہیں کرتا اور جس کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے اور جن کی تم عبادت کرتے ہو ان کی میں عبادت کرنے والا نہیں ہوں اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین۔

سورة الكافرون بحوالہ ( سنن أبی داؤد:5055)

24Waking up in the middle of nightدورانِ نیند رات آنکھ کھلنے پر

Waking up in the middle of night

دورانِ نیند رات آنکھ کھلنے پر

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَْئٍ قَدِيْر، اَلْحَمْدُ للهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَكْبَرُ وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ

There is no true god except Allah. He is One and He has no partner with Him;His is the sovereignty and His is the praise,and He is powerful over everything. All praise is for Allah. Glory be to Allah. All praise be to Allah. There is none worthy of worship besides Allah and Allah is the Greatest. There is no power and might except from Allah, the Most High, the Great.O Allah forgive me!

الله کے سوا کوئی معبود نهیں وه اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نهیں۔ اسی کی بادشاهت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وه ہر چیز پر قادر ہے ۔ سب تعریفیں الله کے لیے ہیں اورالله تعالیٰ( هر عیب سے) پاک ہے ، الله کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، الله سب سے بڑا ہے اور الله کی توفیق کے بغیر گناه چھوڑنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے۔ اے الله! مجھے بخش دے۔

( صحیح البخاری :1154)