اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ كَفَانِیْ وَ آوَانِیْ ،اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِی أَطْعَمَنِیْ وَ سَقَانِیْ اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ مَنَّ عَلَیَّ فَاَفْضَلَ، اللهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ بِعِزَّتِكَ أَنْ تُنَجِّیَنِیْ مِنَ النَّارِ
All praise is for Allah who is sufficient for me and sheltered me. All praise is for Allah who fed me and gave me drink. All praise is for Allah who has bestowed me a great favor. By your grace (honor) I ask you to protect me from the Hell fire.
تمام تعریف الله کے لیے ہے جس نے میری کفایت کی اور مجھے رہنے کو جگہ عنایت فرمائی، تمام تعریف الله کے لیے ہے جس نے مجھے کھلایا اور پلایا، تمام تعریف الله کے لیے ہے جس نے مجھ پر احسان کیا اور بہت زیادہ کیا۔ اے الله! میں تجھ سے تیری عزت کے واسطے سے سوال کرتا ہوں کہ تو مجھے آگ سے نجات دے دے۔
(المستدرک علی الصحیحین للحاکم،ج:2،2045)
Background & narration
Anas bin Malik (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Whoever recites this supplication while lying on his bed has, in effect, recited all the praises of Allah as declared by all of creation. (Al-Mustadrak al-Hakim: 2045)
انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''جس نے اپنے بستر پر لیٹتے ہوئے یہ دعا پڑھی تو اس نے ساری مخلوق کی بیان کردہ اللہ تعالیٰ کی تعریفیں کہہ ڈالیں. ]المستدرک للحاکم:2045[