Dua for Sleeping

Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِْیْ كَفَانِیْ وَآوَانِیْ وَاَطْعَمَنِیْ وَسَقَانِیْ وَالَّذِْی مَنَّ عَلَيَّ فَاَفْضَلَ وَالَّذِْی اَعْطَانِي فَاَجْزَلَ، اَلْحَمْدُ للهِ عَلٰی كُلِّ حَالٍ، اَللّٰهُمَّ رَبَّ كُلِّ شَْئٍ وَّمَلِيْكَهُ وَاِلٰهَ كُلِّ شَْئٍ اَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ

All praise is for Allah who is sufficient for me and sheltered me, fed me and gave me drink. And He who has bestowed me a great favor and who has blessed me with the best. All praise and thanks are only for Allah in all circumstances. O Allah! The Lord of everything and their Master. O God of everything I ask You of Your protection from the Hell fire.

تمام تعر یف الله کے لیے ہے جس نے میری کفایت کی اور مجھے رہنے کو جگہ عنایت فرمائی ، مجھے کھلایا اور پلایا اور وہ ذات جس نے مجھ پر احسان کیا اور بہت زیادہ کیا، جس نے مجھے دیا اور بہت خوب دیا۔ ہر حال میں الله ہی کی تعریف ہے۔ اے الله! اے ہر چیز کے پالنے والے اور اس کے مالک! اے ہر چیز کے معبود! میں آگ سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔

( سنن أبی داؤد:5058)

Background & narration

Ibn Umar (may Allah be pleased with him) reported that when the Messenger of Allah (peace be upon him) came to bed, he would say: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي كَفَانِي وَآوَانِي وَأَطْعَمَنِي وَسَقَانِي وَالَّذِي مَنَّ عَلَيَّ فَأَفْضَلَ وَالَّذِي أَعْطَانِي فَأَجْزَلَ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ، اَللّٰهُمَّ رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَالِكَهُ وَإِلٰهَ كُلِّ شَيْءٍ أَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ(Sunan Abu Dawood: 5058)

ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب بستر پر تشریف لاتے تو فرماتے: ٠ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی کَفَانِیْ وَآوَانِیْ وَاَطْعَمَنِیْ وَسَقَانِیْ وَالَّذِی مَنَّ عَلَّی فَاَفْضَلَ وَالَّذِی اَعْطَانِی فَاَجْزَلَ،اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ،اَللّٰھُمَّ رَبَّ کُلِّ شَئٍ وَّمَلِیْکَہُ وَاِلٰہَ کُلِّ شَئٍ اَعُوْذُبِکَ مِنَ النَّارِ۔ تمام تعر یف اﷲ کے لیے ہے جس نے میری کفا یت کی اور مجھے ر ہنے کو جگہ عنایت فرمائی ، مجھے کھلایا اورپلایااور وہ ذات جس نے مجھ پر ا حسا ن کیا اوربہت زیادہ کیا،جس نے مجھے دیا اور بہت خوب دیا۔ ہر حال میں اللہ ہی کی تعریف ہے ۔ اے اﷲ! اے ہر چیز کے پالنے وا لے اور اس کے مالک! ١ے ہر چیز کے الٰہ !میں آ گ سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ ]سنن أبی داود:5058[

Found in