Dua for Sleeping

Dua for Sleepingسوتے وقت کی دعا

اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِّمَّنْ لَّا كَافِیَ لَهُ وَلَا مُؤْوِیَ

All praise is for Allah, Who fed us and gave us drink, and Who is sufficient for us and has sheltered us, for how many have none to suffice them or shelter them.

الله کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہماری کفایت کی اور ہمیں ٹھکانہ دیا کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جن کے لیے نہ کوئی کفایت ہے نہ ٹھکانہ ۔

(صحیح مسلم:6894)

Background & narration

Anas (may Allah be pleased with him) reported that when the Messenger of Allah (peace be upon him) went to his bed, he would say: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لَّا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ (Sahih Muslim: 6894)

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب اپنے بستر پر جاتے تو فرماتے : ٠ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَکَفَانَا وَآوَانَا فَکَمْ مِّمَّنْ لَّا کَافِیَ لَہُ وَلَا مُؤْوِیَ . اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا ، پلایا اور ہمیں (ہر طرح سے )کافی ہوا۔ ہمیں ٹھکانہ دیا کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جن کے لیے نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانہ دینے والا ۔ ]صحیح مسلم:6894[

Found in