اللهُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَالسَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ كُلِّ شَیْئٍ وَمَلِیْكَهُ أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَشَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْكِهِ
O Allah, Knower of the seen and the unseen, Creator of the heavens and the earth, Lord and Sovereign of all things I bear witness that none has the right to be worshipped except You. I take refuge in You from the evil of my soul and from the evil and shirk of the devil.
اے الله! اے ظاہر اور پوشیدہ سب کچھ جاننے والے، آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے، ہر چیز کے رب اوراس کے مالک! میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ، میں اپنی ذات کے شر، شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔
(مسند أحمد ،ج:1،51)
Background & narration
Abu Huraira (may Allah be pleased with him) reported that Abu Bakr (may Allah be pleased with him) said: 'O Messenger of Allah, teach me a supplication that I can recite in the morning, evening, and while lying on my bed.' The Prophet Muhammad (peace be upon him) said: 'Say: اللهم عالم الغيب والشهادة، فاطر السماوات والأرض، رب كل شيء ومالكه، أشهد أن لا إله إلا أنت، أعوذ بك من شر نفسي وشر الشيطان وشركه.' (Musnad Ahmad: 51)
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول !مجھے کوئی ایسی دعاسکھا دیجیے جو میں صبح وشام اور بستر پر لیٹتے وقت پڑھ لیا کروں، آپﷺ نے فرمایا :''کہو ٠ اَللّٰہُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَةِ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ کُلِّ شَیْئٍ وَمَلِیْکَہُ اَشْہَدُ اَنْ لَّااِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَشَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِہِ۔ ]مسند أحمد:51[