بِاسْمِكَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِكَ اَرْفَعُهُ،اِنْ اَمْسَكْتَ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلَھَا وَاِنْ اَرْسَلْتَھَا فَاحْفَظْھَا بِمَا تَحْفَظُ بِه عِبَادَكَ الصَّالِحِيْنَ
In Your name my Lord, I lie down and I in Your name I rise, so if You should take my soul then have mercy upon it, and if You should return my soul then protect it in the manner You do so with Your righteous servants’
اے میرے رب! تیرا نام لے کر میں اپنا پہلو رکھتا ہوں اور تیرے نام ہی کے ساتھ اس کو اٹھاتا ہوں۔ اگر تو میری جان کو روک لے تو اسے بخش دینا اور اگر اسے واپس بھیج دے تو اس کی حفاظت فرمانا جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔
( صحیح البخاری : 7393)
Background & narration
Abu Huraira (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet Muhammad (peace be upon him) said: "When any one of you comes to his bed, he should use the edge of his garment to dust off the bed three times and then recite this supplication." Sahih al-Bukhari: 7393
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمﷺسے روایت کرتے ہیں،آپ نے فرمایا:''جب تم میں سے کوئی اپنے بستر پر آئے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے کپڑے کے کنارے سے اسے تین مرتبہ جھا ڑ لے پھر یہ دعا پڑھے'' ]صحیح البخاری:7393[